پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا، کونسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ؟
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میاں فاروق شاہ نے آفتاب شیرپاؤ کی قومی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی،اس موقع پر پارٹی چئیرمین آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ ہم پر امن ، آئینی اور قانونی تحریک چلا رہے […]