ایشیا کپ فائنل میچ میں شکست، چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم سے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کردای گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے جس […]

عوام کی نمائندگی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں، غیر منتخب ادارے نہیں، فواد چوہدری نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ عوام کی نمائندگی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں ،غیر منتخب ادارے نہیں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]

عمران خان کو نا اہل کرنا یا جیل بھیجنا کیوں ممکن نہیں؟ شیخ رشید احمد نے بڑی وجہ بتا دی

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران کو نا اہل کرنا، مائنس کرنا یا جیل بھیجنا ممکن نہیں، عدلیہ کی دانشمندی عنقریب الیکشن کروائے گی۔   تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

میرے پاس آئیڈیا ہے،50 سے 100 گھروں کا ایک پری فیب گاؤں بنائیں گے، ہر گھردوبیڈ روم، ایک باتھ، ایک کچن پر مشتمل گھر ہو گا، آرمی چیف

دادو/راولپنڈی (این این آئی)سربراہ پاک فوج نے کہاکہ لانگ ٹرم میں جو لوگ بے گھرہوئے ہیں، ان کے لیے بھی پلاننگ کی جا رہی ہے، میرے پاس آئیڈیا ہے،ایک پری فیب گاؤں بناتے ہیں اس کی خوبی یہ ہے گاؤں چند دنوں میں بن جاتے […]

سیلاب کے بعد نیا خطرہ ، جنرل باجوہ نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا اثر پوری دنیا پر آ رہا ہے، ہمارے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، دنیا کو باور کروا رہے ہیں ری نیو ایبل کی طرف جایا جائے، پاک فوج کے […]

3 اعشاریہ 8 کلومیٹر لمبا روٹ، پانچ سال بعد کراچی میں اورنج لائن بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)سندھ کے وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے 5 سال کے انتظار کے بعد اورنج لائن بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) بس سروس کا افتتاح کر دیا۔بس سروس اورنگی ٹائون سے بورڈ آفس چوک […]

قوم تیار ہے، پرامن احتجاج کرکے زبردستی الیکشن کروائے گی، عمران خان نے مزاحمت کا اعلان کر دیا

گجرانوالا (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ، توہین عدالت کیس میں جو بھی فیصلہ کریں گے میں قبول کروں گا، اسٹیبلشمنٹ سے سوال کرنا […]

برطانوی ملکہ الزبتھ کے انتقال پرپاکستان میں یوم سوگ منانے کا اعلان، پرچم سرنگوں رہے گا

اسلام آباد(آئی این پی )برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائیگا۔ ہفتہ کووزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 12ستمبر کو یوم سوگ کے موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہیگا۔وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ […]

سیلاب فنڈ، وفاقی سرکاری ملازمین کی دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کے دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے تنخواہ کی کٹوتی کی سمری کی وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لینے کی اجازت دے دی ہے […]

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری پاکستانیوں کی سخاوت کے گواہ بن گئے، سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے دل کھول کرامداد کی اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جمعہ کو ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی کابینہ کے اراکین بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سیکرٹری جنرل کو بتایا کہ پاکستان کو عام حالات کے تناسب […]

ریاست کا وہ ریسپانس نہیں آ رہا جو ریاست کی ذمے داری ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر لاپتہ افراد کیس کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کی۔ چیف […]