لاہور ہائیکورٹ نے کھوکھر پیلس گرانے کی کارروائی روک دی
لاہور( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں کھوکھر پیلس کی دیوار گرانے کے خلاف کیس کی سماعت ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ مسماری کا حکم کس نے دیا؟ جس پر سرکاری وکیل نے کہا کہ 18 جنوری […]