پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی مزید سستی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایل اپی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے سے زائد کی کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں کمی آنے اور طلب میں کمی کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے […]

پیپلزپارٹی نے تحریک عدم اعتماد لانے سے قبل ہی اس کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا کہ انشاء اللہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی۔ انہوں نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی وجہ بتاتے ہوئے […]

عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی تیاریاں، اوگرا نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی سمری تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لیوی کی بنیاد پر اضافہ کرنے کی تیاری کرلی، اوگرا نے بھی 30 روپے فی لیٹر لیوی کی بنیاد پر سمری تیار کرلی ہے، سمری میں ڈیزل 10 روپے اور […]

ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی قیمت میں رواں ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ، نئی قیمت 2400 روپے اضافے سے 81 ہزار 900 روپے، اطلاق کب سے ہو گا؟

لاہور( این این آئی)اٹلس ہونڈا پاکستان نے سی ڈی 70 کی قیمت میں رواں ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا، نئی قیمت2400 روپے اضافے سے 81 ہزار 900 روپے ہوگئی۔اٹل ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں جنوری کے مہینے میں دوسری بار اضافہ […]

ادارہ ڈوب گیا تو اب پی آئی اے ملازمین کیلئے دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم لازمی قرار دے دی گئی

کراچی (این این آئی) پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کی کارکردگی بہتر بنانے اور باقاعدہ حاضری کو یقینی بنانے کیلئے دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم لازمی قرار دیا ہے اس حوالے سے شعبہ ہیومن ریسورس نے حاضری لگانے کا نوٹیفکیشن جاری […]

پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی، پیچھے ہٹنا اب ممکن نہیں رہا، بلاول بھٹو کا مؤقف

اسلا آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی، 4 فروری کو ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اجلاس میں ان ہاؤس تبدیلی کے حوالے سے نمبر گیم اور ورکنگ پلان پیش کرے گی۔ بلاول بھٹو […]

پی ٹی آئی رہنما نے جہانگیر ترین کو سینیٹ الیکشن کے لیے کمیٹی چئیرمین بنانے کی تجویز اور عمران خان کو ملنے والےممکنہ پیغام سے متعلق بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے پیغام سے متعلق اہم انکشاف کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے […]

سعودی عرب نہ عرب امارات، بڑا دوست اسلامی ملک جس نے پاکستان کو ادھار تیل اور گیس دینے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آذر بائیجان کی سرکاری آئل کمپنی ’سوکر ٹریڈنگ‘ نے پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس دینے کی پیشکش کردی۔مقامی اخبارکے مطابق سوکر ٹریڈنگ نے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) اور پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) […]

سرپرائز دیا جائے گا؟ پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر اپنی حکمتِ عملی بنالی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر اپنی حکمتِ عملی بنالی۔اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 4 فروری کو ہونے والے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں […]

حکومت ڈٹ گئی، سینیٹ کے الیکشن کیلئے خرید و فروخت، نئے ریٹس نکالے گئے ہیں، جن کو پیسے کمانے ہوں وہ ہماری آئینی اصلاحات کی حمایت نہیں کریں گے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آئین کے اندر تین اصلاحات کیلئے آئینی پیکج تیار کرلیا جبکہ وفاقی وزراء سینیٹر شبلی فراز اور بابر اعوان نے کہا ہے کہ کچھ اطلاعات ہمارے پاس ہیں کہ سینیٹ کے […]

پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ، سکروٹنی کمیٹی نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو 3 فرور ی کو دوبارہ طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ کیلئے سکروٹنی کمیٹی نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو تین فرور ی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ کیلئے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی […]