پانچواں بحران، نیا حکومتی امتحان، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پی ڈی ایم کے جلسوں‘لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے میں مصرو ف وفاقی حکومت کیلئے پٹرول بحران پر ایف آئی اے انکوائری کمیشن کی رپورٹ نے نیا چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث دنیابھر میں معاشی سرگرمیاں معطل ہوئیں تو پٹرولیم […]

عالمی وبا ء سے مالی بحران کے باعث فیشن برانڈ دامن کو بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے ہونے والی مالی بحران کے باعث پاکستان میں کپڑوں کا مقامی برانڈ ‘دامن’ بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے مہینوں تک نافذ رہنے والے لاک ڈاؤن کے بعد کئی کاروبار بری طرح […]

وفاقی وزیر اسد عمر سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی، دعائوں کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی سربراہ اسد عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او کے سربراہ اسد عمر میں مہلک کرونا وبا کی تشخیص ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اسد […]

سینئر ن لیگی لیڈر کے والد پر سرکاری زمین پر قبضہ کر کے سینما بنانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور( این این آئی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر پر سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر مقدمہ درج ،مقدمے میں ایم او پلاننگ طاہر گجر اور سابق بلڈنگ انسپکٹر سرفراز احمد کومعاونت […]

وفاقی نے تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔حکومت نے آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کو بلا کر کام دینے کی اجازت دے دی۔پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز […]

تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا، بڑی شرط بھی بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یا حکومت کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن استعفیٰ دیتی ہے تو آئین کے مطابق الیکشن […]

بڑے فیصلے کر لیے گئے، بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کی پالیسی کی منظوری دیدی گئی، موبائل فرن پرعائد سلیز ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دیدی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے مقامی تیار کردہ موبائل فونز پر عائد 4 فیصد […]

عالمگیر وباء کا مقابلہ بہترین حکمت عملی سے ہی کیا جا سکتا ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاکرونا عالمگیر وباء سے گھبرانے کی ضرورت نہیں اس کا مقابلہ بہترین حکمت عملی سے ہی کیا جاسکتا ہے، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو ر وکنے کے لئے […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گیارہ نکاتی ایجنڈا، کیا کیا شامل ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہوگا۔ اس حوالے سے گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی کورونا وائرس کی صورتحال پر غور ہوگا۔ […]

سیاسی اختلاف اپنی جگہ، وفاقی حکومت نے سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے دو ارب 32 کروڑ روپے جاری کر دیئے

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے دو ارب 32 کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ گرین پاکستان، ایس تھری منصوبے، سیلاب سے متاثر انفرااسٹرکچر کی بحالی سمیت دیگرمنصوبوں کیلئے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق چھوٹے ڈیمز کی تعمیر کیلئے […]

عمران کی جانب سے نوازشریف کی تعریفوں والی ویڈیوز، قائدین کی خشک میوہ جات سے تواضع

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم جلسے میں خطاب کے دوران جلسہ گاہ کے شرکاء کو کورونا وائرس سے بچائو کے لئے فیس ماسک پہننے کی ہدایت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔مریم نواز نے جلسہ میں عمران کی جانب […]