وفاقی وزیر تعلیم نے تعلیمی اداروں کے کھلنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں نویں کلاس سے 12 ویں کلاس کے طلبہ کے لئے تعلیمی ادارے آج کھل جائینگے۔کورونا وائرس کے باعث پاکستان بھر میں تعلیمی اداروں کو دوسری دفعہ بند کردیا گیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے […]

پرندوں کے اڑنے سے سلطنت گر جائے گی؟ ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب، بدشگونی کی افواہیں پھیلنے لگیں

لندن (این این آئی )برطانیہ کے ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب ہوگیا ہے جس کے بعد بدشگونی کی افواہیں پھیلنے لگی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی تاریخی عمارت ٹاور آف لندن سے ایک اور کوا غائب ہوگیا جس کے بعد […]

حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیرتعلیم نے اعلان کیا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیرتعلیم نے بتایا کہ9،10،11 اور12 کلاسز کا تعلیمی سلسلہ شروع18 جنوری کو شروع ہوجائے گا۔ جن کلاسز کا آغاز25 جنوری کو […]

چین نے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سے چین پہنچنے والے 10 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چین نے قومی انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کی آمد پر 3 ہفتوں کے لیے پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی جیوکے مطابق پی آئی اے کے […]

ضمنی الیکشن سے متعلق جمیعت علمائے اسلام نے بھی یوٹرن لے لیا، حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مخالف سیاسی پارٹیوں کے اتحاد پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) میں شامل دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد جمعیت علمائے […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی، آئندہ پنشن لینے کیلئے پنشنرز کو کیا کرنا ہو گا؟ نیا منصوبہ تیار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) گھوسٹ پنشنرز سے جان چھڑوانے کیلئے منصوبہ تیار، آئندہ بنا بائیو میٹرک تصدیق کےبغیر کسی پنشنز کو پنشن نہیں ملے گی، ہر سال 2 مرتبہ بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی خزانے پر پنشنرز کے بڑھتے […]

سرکاری ملازمین کو ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں، آئی ایم ایف نے پنشن سسٹم ختم کرنے کی شرط رکھ دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی شرط عائد کردی، آئی ایم ایف شرط رکھی کہ سرکاری ملازمین ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں،وزیراعظم کو کھڑے ہونا چاہیے […]

حج و عمرہ کے امکانات روشن ہو گئے، تمام سعودی ائیرپورٹس کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے 31مارچ سے ملک کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا سے زیادہ متاثر ملکوں کے سوا دیگر ممالک کو فلائٹ آپریشن کی اجازت […]

شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ کس طرح کا نکما […]

وزیراعظم عمران خان کس کے منع کرنے پر کوئٹہ نہیں جارہے ؟ اپوزیشن کے بڑے لیڈر نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ممبر قومی اسمبلی رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم خاص شخصیت کی منع پر کوئٹہ نہیں جاتے ۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ عمران خان کو بتایا گیا جہاں میت ہو جانے سے گریز کریں۔انہوںنے […]

وزیراعظم عمران خان کل کس اہم شہر کا ایک روزہ دورہ کر کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان جمعہ کوایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ لاہور کے دوران ایوان وزیراعلی ٰمیں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے اور وزیراعظم کو جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے […]