پی ٹی آئی کو ایک بار پھر عدم اعتماد کے نام پر آزاد کشمیر میں کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہاکہ پی ٹی آئی نے آزاد ریاست اور اسمبلی کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے۔ پہلے پیسے پکڑ کر اپنے ہی وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی اور اب […]

بریکنگ نیوز! سابق صدر نے بھی عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ بتا دی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے عام انتخابات کے بارے میں پیش گوئی کردی،ملک میں جنرل الیکشن آئندہ سال کے آخر میں ہونگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ عام […]

صدر کے پاس اختیار ہے، وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں، فواد چوہدری نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ صدر کے پاس اختیار ہے کہ وہ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کاکہہ سکتے ہیں، ہمیں کیا پتا فرح گوگی کون ہے، حکومت سے پوچھیں، اگرمریم نواز کے پاس ثبوت […]

آزاد کشمیر، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد عیدالفطر کے بعد، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک عید الفطر کے بعد آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں جمع کروائی جائے گی۔ یہ انکشاف آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف […]

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج ختم

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر […]

وزیراعظم شہباز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سمیت عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا فیصلہ لیکن اخراجات کون ادا کرے گا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جارہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کو اپنے ہمراہ اپنے اخراجات پر سعودی عرب جانے کی دعوت دی تاہم جو […]

ملک میں شفاف الیکشن کیسے کروائے جائیں؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ عمران خان خیبر پختونخوا اسمبلی سے مستعفی ہو جائیں اور پھرپنجاب اسمبلی کے ساتھ ساتھ باقی اسمبلیوں سے بھی مستعفیٰ ہوں تاکہ ملک میں صاف شفاف انتخابات ہو سکیں۔ نجی ٹی وی کے […]

عمران خان نہیں رکے گا ، ریحام خان نے کیاکرنےکا مشورہ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کو زیادہ توجہ نہ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ٹوئٹر پر ریحام خان نے پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے خیالات […]

نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے پر آزاد کشمیر میں زبردست احتجاج، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی اپیل پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی اپیل پر ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورہ کے موقع پر ریاست کے دونوں اطراف کے کشمیریوں اور دنیا بھر میں آباد کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا۔اس حوالہ سے […]

تحریک انصاف کے سپورٹرز نے فواد چودھری کی کیوں کلاس لے لی؟

اسلام آباد(آئی این پی )شہباز شریف کی نئی کابینہ کے اعلان کے بعد سیاسی حریفوں کی طرف سے اتحادی حکومت اور وزرا کے چناو پر تنقید کی جارہی ہے،سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کو پیپلزپارٹی کی خاتون وزیر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔فواد چودھری […]

پی ٹی آئی دور حکومت میں 18 لاکھ نوکریاں سالانہ پیدا ہوئیں، حماد اظہر کا لاہور جلسے میں دعویٰ

لاہور ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت میں 18 لاکھ نوکریاں سالانہ پیدا ہوئیں، 2022 برس برآمدات 32 ارب ڈالر پر ختم ہونی تھی، ترسیلا ت30 ارب […]