وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو ریلیف دینے کی خوشخبری سنا دی

دبئی (پی این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کر رہے ہیں، ساتھ ہی فیول کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں مسلم لیگ ن […]

قبل از وقت انتخابات سے متعلق نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کا واضح موقف آگیا

لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم قائدین میاں نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے قبل از وقت انتخابات سمیت اہم عوامل کے دیگر آپشنز کو زیر بحث لانے سے ہی صاف انکار کر دیا۔ حکومت سازی پر مستقبل کی سیاست اور عوامی […]

اعظم سواتی اور زبیر عمر کی ویڈیوز اصلی ہیں یا جعلی؟ ایف آئی اے حکام نے واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ کی خصوصی کمیٹی میں ایف آئی اے حکام نے انکشاف کیا کہ اعظم سواتی اور مسلم لیگی رہنما زبیر عمر کی ویڈیوز جعلی تھیں،ہمارے پاس واٹس ایپ پر نظر رکھنے کیلئے کوئی طریقہ کار نہیں اگر پی ٹی اے یا […]

نواز، شہباز ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ نہیں ہوا، وزیر دفاع کا دعویٰ

لندن ( آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ نہیں ہوا تاہم صرف مشاورت ہوئی ہے،آرمی چیف […]

عمران خان کو فرسٹ ایڈ دینے والی ریسکیو ورکر کو معطل کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

شیخوپورہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جس ریسکیو ورکر نے عمران خان کو فرسٹ ایڈ دی اسے معطل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ورکر کا کہنا ہے عمران خان کی ٹانگ پر معمولی زخم تھا۔شیخوپورہ […]

نیا آرمی چیف کون ہوگا؟ نواز، شہباز اور عمران ایک پیج پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ […]

ملک کو بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف کا دعویٰ

لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا کریں اللہ تعالیٰ معاملات کو بہتر بنائے، ملک کو بھی بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں، ابھی ملک مشکل میں ہے۔ جمعرات کو قائد مسلم لیگ […]

وزیراعظم کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری کب بھجوائی جائیگی؟ فیصلہ ہو گیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف اور قائد ن لیگ نوازشریف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی، نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری آئندہ ہفتے بھجوائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیراعظم آئندہ ہفتے اتحادی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے، اہم تعیناتی مقررہ وقت […]

مارنے والے سے بچانے والا زیادہ طاقتور ہے، شیخ رشید نے نئی خبر سنا دی

راولپنڈی (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ لانگ مارچ کاتاریخی فیصلہ کن پڑاؤ راولپنڈی میں ہوگا،سعودی عرب کے مہمان اگر پاکستان آئے تو ہمیں بھی خوشی ہوگی، شیخ رشیدا حمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا الیکشن فوج کی نگرانی میں کروانے کا مطالبہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی دوبڑی پارلیمانی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے آزادکشمیر میں 27 نومبر کو فوج کی نگرانی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف قانون ساز […]

وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کا معاملہ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کر کے چاروں صوبوں میں فوری انتخابات کی راہ ہموار کی جائے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹرز، اراکین قومی اسمبلی، اراکین […]