پی ڈی ایم دور حکومت میں اسٹاک مارکیٹ میں کتنے ہزار پوائنٹس کی کمی ہو گئی؟ سرمایہ کاروں کیلئے بڑا دھچکا
لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم کے دور حکومت میں اسٹاک مارکیٹ میں 7 ہزار پوائنٹس کی کمی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، رواں سال کے دوران سرمایہ کاروں کے مجموعی طور پر 1 ہزار ارب روپے ڈوب […]