چین پوری دنیا پر بازی لے گیا، افغانستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)چین نے افغانستان کے لیے 31 ملین ڈالر کی امداد بشمول خوراک کی فراہمی اور کورونا وائرس ویکسین کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس امداد کا اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان […]

این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کرلیا، 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے اٹھارہ ستمبر تک بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا کی صورتحال […]

شدید زلزلہ، 7.1 شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے

بیجنگ (شِنہوا)میکسیکو میں بدھ کی صبح بیجنگ کے معیاری وقت کے مطابق 9بجکر 47منٹ پر 7.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔چائنہ زلزلہ نیٹ ورکس مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز 17.12ڈگری شمال عرض بلد اور 99.60ڈگری مغربی طول بلد رہا جبکہ اس کی […]

موٹروے کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا گیا

ملتان(پی این آئی) موٹروے کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا گیا… عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر موٹروے (ایم فور) پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بند کر دی گئی،4ستمبرسےتاحکم ثانی پبلک ٹرانسپورٹ کاداخلہ ممنوع ہے ۔ ترجمان موٹر وے محمد گلزا ر نے […]

ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کے منتظر افراد کے لیے اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے اہل افراد سے کہاگیا ہے کہ وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کیئے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں ۔ ہفتہ کو ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے […]

ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد (این این آئی ) بحریہ ٹاؤن کے چیئر مین ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔ وہ میجر عامر کی والدہ تھیں ۔ملک ریاض کی ہمشیرہ کے انتقال پر پاکستان کے سیاسی و سماجی حلقوں نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین […]

تعلیمی اداروں کو بند کریں گے یا نہیں؟ پرائیویٹ سکولز نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسکولز بند کرنےکا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے سربراہ کاشف مرزا نے کہا کہ سب جگہیں کُھلی ہیں تو پھر پرائیویٹ اسکولز بند کیوں؟ انہوں […]

ڈالر کے پر کٹ گئے، کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی ) کاروباری دن کے اختتام پر ڈالرکی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 7پیسے سستا ہونے کے بعد 166روپے 91پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ […]

انٹراپارٹی الیکشن وقت پر کیوں نہیں کروائے گئے ؟ وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چئیرمین جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا، وزیراعظم نے جواب میں کہا کہ کورونا وبا کی وجہ سے انٹرا پارٹی الیکشن میں تاخیر ہوئی، انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے ایک سال کی […]

شوہر نے خفیہ شادی تو نہیں کر رکھی؟ اب نادرا آپکو بتائے گا، بیگمات کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا

لاہور (پی این آئی )نادرا نے خاندان کے افراد کی تعداد اور ناموں کی تصدیق کرنے اور شناختی کارڈ کی تجدید کروانے کیلئے نیا نظام متعارف کر وا دیاہے ۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کو بے […]

سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، ڈیٹا طلب کر لیا گیا، کارروائی شروع

لاہور(پی این آئی )لاہور ڈویژن میں ویکسی نیشن نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کا ڈیٹا طلب کرتے ہوئے ایسے ملازمین کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا۔ تمام انتظامی سربراہان کو فہرستیں مہیا کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں جبکہ اس ضمن میں […]