قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،جسد خاکی قبرستان کیلئے روانہ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی گئی جس […]

شیخ رشید کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران جلد سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ […]

پیٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے نقصان ہوا، اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے، وزیرخزانہ شوکت ترین

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے نقصان ہوا، اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے ذخائر […]

ذوالفقار علی بھٹو کے بعد وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پوری کرنے والے پہلے وزیراعظم بننے والے ہیں اور دوبارہ بھی وزیراعظم بننے کا امکان ہے، امریکی اخبار کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاءاور طالبان کے اقتدار سنبھالنے سے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کے حوالے سے دیرینہ موقف درست ثابت ہو گیا۔     معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے جمعرات کو شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے طبی امداد کی فراہمی

اسلام آباد(آئی این پی)کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر ی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طبی امداد اور آلات جن میں 18 آکسیجن پلانٹس اور 360بیڈ سائیڈ آکسیجن کنسینٹر شامل ہیں وزارت صحت کے حکام کے حوالے کر دئیے گئے ، […]

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے دورے کا اعلان کر دیا

ولنگٹن ( پی این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ چھوڑ کرجانے کے بعد اب نومبر میں بھارت کے دورے کا اعلان کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ […]

20ستمبر سے کن لوگوں پر موٹروے پر سفر کر نے کی پابندی لگائی جائیگی؟ بڑافیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)ویکسی نیشن کروائیں، ورنہ موٹروے پر سفر نہیں کر سکیں گے، سندھ حکومت نے 20ستمبر کے بعد موٹر ویز پر بغیر ویکی نیشن سفر پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کے […]

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کو بڑا عہدہ مل گیا

لاہور (پی این آئی ) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی بلامقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کامرکزی مجلس انتخابی اجلاس جامعہ اشرفیہ لاہور میں ہوا ، جہاں وفاق المدارس العربیہ کے صدر کے لیے مولانا فضل […]

کویت جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، کویتی حکام نےویزے جاری کرنا شروع کر دیے

کویت سٹی (پی این آئی) کویت نے فیملی، سیاحتی اور تجارتی وزٹ ویزوں کے اجرا شروع کر دیا۔ کویتی میڈیا کے مطابق رہائشی امور کے محکموں نے وزارت داخلہ کونسل کی ہدایت پر فیملی، سیاحتی اور ‏تجارتی وزٹ ویزے جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ […]

پی آئی اے کا کابل کے لیے فلائٹ آپریشن13 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

کابل/اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پیر 13ستمبر کو صبح 7 بج کر 30منٹ پر کابل روانہ ہوگی، افغانستان کی سول […]