معاشی استحکام نہ آسکا، ملک کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی آگئی

لاہور (پی این آئی) ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 سال کی کم ترین سطح پر آ گئے، ایک ہفتے کے دوران 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر محض 6ارب 11کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہ گئے۔ تفصیلات […]

نجم سیٹی کو پی سی بی کی سربراہی ملنے پر محمد عامر کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو پی سی بی کے معاملات سنبھالنے کیلئے درست انتخاب قرار دیدیا۔ محمد عامر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجم سیٹھی کو […]

گورنر پنجاب کو کس نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو وزیراعلٰی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلٰی سے ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا ہے ۔ گورنر ہاؤس لاہور میں جاری لیگی رہنماؤں کے اہم اجلاس میں وفاقی وزارت قانون […]

نجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی ہوں گے، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیرمیں جاری کر دیاجائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ 4 […]

رمیزراجہ کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کوارسال

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کوارسال کردی گئی۔وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی، جس میں پی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز کے لئے نجم سیٹھی […]

پرویز الہیٰ کا وزیر اعلیٰ کا پروٹو کول ختم کرنے، وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے پر پابندی عائد کرنے کی حکمت عملی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق اظہار خیال کیا گیا۔ گورنر پنجاب نیا […]

اسلام آباد کی سرکاری عمارتوں کو سولر توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد ( آئی این پی )وزیر اعظم شہبازشریف نے وزارت توانائی کواسلام آباد میں سرکاری عمارات کی سولرائیزیشن کے لیے پلان جلد از جلد پیش کرنے کی ہدایت کر دی،کابینہ کمیٹی براے توانائی نے 2013 سے 2018 کے دوران شروع کی گئی گیس ڈویلپمنٹ […]

8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے پر تاجر برادری کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کا مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد۔ وفاق، صوبوں کی لڑائی میں تاجروں کو تختہ مشق بنانے کا سلسلہ بند کیا جائے اور حکومت نمائشی اقدامات کے بجائے معاشی بحران کے حل پر توجہ دے، مرکزی تنظیم […]

پرویز الٰہی کا عدم اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان ختم، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کتنے روز کیلئے موخر کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پرویز الہیٰ کی جانب سےکل اعتماد کا ووٹ لینےکا امکان ختم ۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے ایجنڈے پرموجود تمام کارروائی کو جمعہ 23 دسمبر تک کیلئے مؤخر کردیا۔     تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کی جانب سےکل اعتماد کا […]

اگلا وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟ آصف علی زرداری متحرک ہو گئے

لاہور(پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی سے وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے رابطے تیز کردیئے ہیں، پیپلزپارٹی نے وزارت اعلیٰ کیلئے حسن مرتضیٰ، علی حیدرگیلانی اور عثمان محمود کو نامزد کیا ہے، حتمی فیصلہ نوازشریف اور چودھری شجاعت کریں گے۔   وزیراعلی پرویزالٰہی […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کو ٹارگٹ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرف سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور اب پی ٹی آئی کے سابق وزیر حماد اظہر اس حوالے سے میدان میں آ گئے ہیں۔ حماد اظہر […]