کیا بلاول بھٹو اقتدار میں آکر عمران خان کو رہا کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی حامد میر نے بلاول بھٹو کے دعوئوں کی پول کھول دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ آج کل بلاول بھٹو وہ وعدے کررہے ہیں جو وہ کبھی پورے نہیں کرسکتے۔ حامد میر کا کہناتھا کہ بلاول صاحب کہہ رہے ہیں کہ اگر میں وزیراعظم […]

انتخابات میں سب سے بڑی سیاسی جماعت کونسی ہوگی؟ سرکاری تنظیم کی جائزہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ایک سرکاری تنظیم کی جائزہ رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی جس کے بعد دوسرا نمبر پیپلز پارٹی اور اس کے بعد تحریک […]

عام انتخابات ، پسندیدہ لیڈروں سے متعلق اہم معلومات

اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات ، پسندیدہ لیڈروں سے متعلق اہم معلومات۔۔۔۔۔8 فروری کو آپ نے اپنوں کو ووٹ ڈالنا ہے، یقیناً آپ ان کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں اور حالیہ دنوں میں تو بہت کچھ اچھی طرح جان لیا ہوگا۔کامیابی کی صورت […]

ووٹر ٹرن آئوٹ 50فیصد ہوا تو۔۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہےکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی انتخابی مہم کا تھوڑا بہت مومنٹم بنالیا ہے، 8 فروری کو ووٹر ٹرن آؤٹ 50 فیصد تک پہنچ گیا تو (ن) لیگ کیلئے 100نشستیں حاصل […]

نورا کشتی کے کھلاڑی کون کون؟

کراچی(پی این آئی)نورا کشتی کے کھلاڑی کون کون؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ نواز شریف، بلاول بھٹو اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں۔کراچی کی اینٹی انکروچمنٹ عدالت میں سوسائٹی کی زمین پر […]

کون انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑ بڑ کرنا چاہتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑکرناچاہتے ہیں جب کہ نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا […]

عمران خان کی سزا اور نااہلی کو قدرت کا جواب قرار دیدیا گیا

مری (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا ور نااہلی کو قدرت کا جواب قرار دے دیا ۔ مری میں جلسے سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ میں 1950 میں پیدا […]

معاشی ماہرین نے عمران خان کو سب سے بہتر آپشن قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) بلومبرگ کےسروے کے مطابق معاشی ماہرین کی نظر میں سابق وزیراعظم عمران خان سب سے بہتر آپشن ہیں جو مشکلات کی شکار پاکستانی معیشت کی بحالی میں موثر قردار ادا کر سکتے ہیں۔ بلومبرگ کے سروے میں 12 رسپانڈیٹس نے […]

پی ٹی آئی الیکشن میں کتنی اکثریت سے جیتے گی؟ بڑا دعویٰ آگیا

بونیر( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عوام ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں گے پھر مریم نواز کے ابو بولیں گے مجھے کیوں نکالا، آٹھ فروری کو پی ٹی آئی دوتہائی اکثریت سے شکست […]

پی ٹی آئی امیدوار شاندانہ گلزار نے سنگین الزامات عائد کر دیے

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور انتخابی مہم سے روکا جارہا ہے، بھیڑ بکریوں کی طرح سینیٹرز کو خریدنا شرم کی بات ہے۔ شاندانہ گلزار کا کہنا تھا کہ […]

ن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی

فیصل آباد(پی این آئی) پاکستان علماء کونسل نے فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف اس وقت سینئر ترین […]