ثاقب نیازی گٹھ جوڑ کو نیب نیازی گٹھ جوڑ سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ فروخت کیے گئے اور زیادہ بولی لگانے والوں کو دیئے گئے۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تمام پیسے زمان پارک […]

ثاقب نثار نے آڈیو لیک میں بیٹے کی آواز کی تصدیق کر دی، ٹکٹ کے لیے پیسوں کے معاملے پر دلچسپ مؤقف اختیار کر لیا

لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے تصدیق کی ہے کہ جوآڈیولیک ہوئی ہے اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے نجم ثاقب […]

سپریم کورٹ کے 15 ججوں سے اپیل کرتا ہوں خدا کے واسطے متحد ہو جائیں، عمران خان نے ہاتھ جوڑ دیئے

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 15 ججز سے اپیل کرتا ہوں خدا کے واسطے متحد ہو جائیں، پاکستان تباہی کے کنارے کھڑا ہے، اگر انہوں نے پاکستان کے آئین کو ختم کیا تو جنگل کا قانون ہوگا، […]

چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپہ، پی ٹی آئی کا حکومت سے جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے ملک میں انتخابات کے حوالے سے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت مرکزی رہنماں کا اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی،فواد […]

عمران خان ایک ہی دن ملک بھر میں الیکشن کیلئے تیار لیکن شرط بھی بتا دی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی تک اسمبلیاں توڑیں پھر ہم ایک تاریخ پر ملک میں الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں نہ توڑیں […]

چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر دھاوا، چوہدری محمد سرور نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) چیف آرگنائزر مسلم لیگ(ق) چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آدھی رات کو کسی کے گھرزبردستی گھسنا جمہوری طرز عمل نہیں، چودھری شجاعت کے گھر کے شیشے توڑنا شرمناک عمل ہے انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ چودھری شجاعت کے […]

عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں رابطوں سے متعلق تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا اب بھی محمد بن سلمان سے رابطہ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے آپسی تعلقات سے متعلق اہم انکشاف […]

ایف آئی اے نے سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا، گرفتاری سے بچ نکلے

لاہور (آئی این پی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز پی کے 203کے ذریعے دبئی جارہے […]

پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں بحالی کی درخواست، پرویز الہیٰ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کی مرضی سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بحال کرنے کی درخواست کی ہے،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

شاہ محمود قریشی نے پنجاب میں ٹکٹ نہ ملنے پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے پنجاب کا ٹکٹ نہ ملنے پر ردعمل دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی خواہش تھی کہ میں وفاق میں ان کے ساتھ رہوں، میری […]

فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے کیوں روک دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی )ایف آئی اےنے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا،فرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز سے دبئی جا رہے تھےکہ انہیں ایف آئی اے نے روک لیا اور […]