نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں، کتنے لاکھ افراد استقبال کریں گے؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم (ن) کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کی تاریخ کیلئے پارٹی رہنمائوں سے مشورہ مانگ لیا، نوازشریف کے استقبال کیلئے ملین افراد کو متحرک کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگی رہنمائوں کی اکثریت […]

جب بھی موقع ملا جنرل باجوہ نے مجھے قائل کرنے کی بھی کوشش کی کہ میں عمران خان کے ساتھ تعاون کروں لیکن افسوس کہ ۔ ۔ ۔سلیم صافی بھی خاموش نہ رہ سکے

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی سلیم صافی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ شاید ابوالکلام آزاد نے پہلی مرتبہ اس حقیقت کو الفاظ کا جامہ پہنایا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔ 2010میں پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا […]

مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ، نیب کو بھی خط لکھ دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) کے بعض رہنمائوں کی جانب سے […]

ثاقب نثار کا بیان پی ٹی آئی کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ ن نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ […]

آزاد کشمیر کابینہ کے دو وزراء کرنل (ر) وقار احمد نور، فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کابینہ کے دو وزراء کرنل وقار احمد نور اور فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء حکومت سے حلف لیا۔ وزراء کی تقریب حلف برداری […]

چیف جسٹس اکثریت پر اقلیتی فیصلہ مسلط کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف سمیت پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت کا اعلامیہ جاری

لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں تمام جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق لاہور میں ہونے والے اجلاس […]

چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے،تینوں ججز کا کافی لمبا ریکارڈ ہے کہ ایسے فیصلے دیے جو (ن) لیگ کے خلاف تھے، ایک فیصلہ […]

بڑی پیش رفت ہو گئی، وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کاحکم

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کاحکم دے دیا۔ وزیراعظم نے وزیرقانون کوکیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کمزوراوربے بنیاد وجوہات پرکیوریٹیو […]

چوہدری پرویز الہٰی منظر عام پر آ گئے، کیا مؤقف اختیار کر لیا؟

لاہور (آئی این پی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ اور محسن نقوی زمان پارک میں خون کی ہولی کھیل رہے ہیں، حکومت عمران خان کے خلاف اپنے مذموم مقاصد کی […]

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، سابق وزیر اعظم نے اصل مسئلے کی نشاندہی کر دی

کراچی (آئی این پی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اداروں کے سربراہان کی بھی ذمہ داری ہے کہ آئین کی پاسداری کرائیں، ہم سود کی ادائیگیوں کیلئے قرضے لیتے ہیں، صوبوں میں بھی احساس محرومی بڑھتا جا رہا ہے،کراچی میں سیمینار […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے حاضری سے استثنی کی […]