آٹا مہنگا بیچنے والوں کی شامت آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو آٹا مہنگا بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں خودساختہ مہنگائی بڑھانے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے اور آٹا مہنگا بیچنے والوں […]

مسلم لیگ (ن)میں بڑی بغاوت، کتنے اراکین نے پی ٹی آئی کی ٹکٹ کیلئے رابطے کر لیے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پاکستان مسلم لیگ(ن) میں بڑی بغاوت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور ان سے ٹکٹ کے معاملے پر بات چل رہی ہے۔ قومی […]

دو اہم رہنمائوں کی ن لیگ میں واپسی، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی)دو اہم رہنمائوں کی ن لیگ میں واپسی۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کو سیاسی میدان میں بڑی کامیابی مل گئی،2سابق ارکان اسمبلی کی پارٹی میں واپسی ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گجرات سے سابق ارکان اسمبلی ملک حنیف اعوان اور ملک جمیل کی […]

اسلام آباد سے مری تک شٹل بس سروس کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر سی ڈی اےنے اسلام آباد سے مری شٹل بس سروس شروع کردی ۔ذرائع کے مطابق مری شٹل بس بھارہ کہو سے ہر ڈیڑھ گھنٹے بعد چلتی ہے، راستے میں صرف ایک مقام لوئر ٹوپہ […]

فیض حمید کے پاس عمران خان سمیت کئی پی ٹی آئی اور لیگی رہنمائوں کی آڈیوز اور ویڈیوز ہیں، فیصل واوڈاکا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے پاس مسلم لیگ (ن )اور عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماں کی آڈیوز […]

ہم ایل این جی نہیں دے سکتے، روس نے پاکستان کو صاف انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) روس کا پاکستان کو ایل این جی دینے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو روس سے ایل این جی گیس کے حصول کے حوالے سے کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔ روس نے پاکستان کو ایل این جی دینے سے […]

وزارت پیٹرولیم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی اطلاعات مسترد کر دیں، ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں اور قلت کا کوئی امکان نہیں، عوام افواہوں، قیاس آرائیوں اور گمراہ کن اطلاعات پر کان نہ دھریں۔ ترجمان وزارت […]

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ن لیگ چھوڑنے سے متعلق مشاورت کی تصدیق

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری سلیمان شہباز سے بڑے عرصے سے دوستی ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ سلمان کا اسطرح کے الفاظ کا چناؤ مناسب تھا۔     […]

بجلی اور گیس مزید مہنگی، حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے گیس اور بجلی کی قیمتیں یکم فروری سے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جبکہ وزیر […]

شاہد خاقان عباسی ن لیگ چھوڑنے والے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا پر شاہد خاقان عباسی کے مسلم لیگ( ن )چھوڑنے اور اپنی نئی پارٹی بنانے کی باتیں گردش کر رہی ہیں لیکن اب ان کے قریبی ساتھی کی طرف سے حلقے کے عوام کو بھیجا گیا وائس نوٹ بھی سامنے […]

راجہ ریاض کی چھٹی، قومی اسمبلی میں نیا قائد حزب اختلاف کون ہوگا؟ پی ٹی آئی نے درخواست دیدی

اسلام آباد(پی ا ین آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ممبران قومی اسمبلی کو کل اسلام آباد پہنچنے کے احکامات جاری کر دئیے۔پی ٹی آئی جلد قائد حزب اختلاف کے تقرر کے لیے باضابطہ درخواست دے گی۔تحریک انصاف کی جانب سے اسد عمر کو اہم ذمہ […]