ٹرمپ کا غصہ بڑھتا جا رہا ہے،امریکہ نے چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)بینکوں سے قرضہ لینے والوں کو فائدہ، سٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد کم کر دی، 9 سے کم ہو کر 8 فیصد ہو گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر دی ہے، جس کے […]

خدشہ ہے کہ مئی کے آخر، جون میں کورونا کیس اور ہلاکتیں زیادہ اور ہسپتالوں پر بڑھ جائے، اسد عمر کا قومی اسمبلی میں انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)خدشہ ہے کہ مئی کے آخر، جون میں کورونا کیس اور ہلاکتیں زیادہ اور ہسپتالوں پر بڑھ جائے، اسد عمر کا قومی اسمبلی میں انکشاف۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے قوم اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]

باپ نہیں جانور، فٹ بال کے کھلاڑی نے 5 سالہ بیٹے کو گلا گھونٹ کر مار دیا، کورونا میں مبتلا تھا،خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

ترکی(پی این آئی)باپ نہیں جانور، فٹ بال کے کھلاڑی نے 5 سالہ بیٹے کو گلا گھونٹ کر مار دیا، کورونا میں مبتلا تھا، خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ترکی کے ایک فٹبال کھلاڑی نے اپنے پانچ سالہ بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، […]

کورونا کے علاج میں مؤثر دوا چند ہفتوں میں پاکستان میں بننے لگے گی، ’رمڈیسیویر‘ کی قیمت کم سے کم رکھیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے علاج میں مؤثر دوا چند ہفتوں میں پاکستان میں بننے لگے گی، ’رمڈیسیویر‘ کی قیمت کم سے کم رکھیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے […]

کورونا کی ایسی کی تیسی، پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، سوموار سے سب کھل جائے گا، مںظوری دے دی گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا کی ایسی کی تیسی، پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، سوموار سے سب کھل جائے گا، مںظوری دے دی گئی، پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ […]

ایسا نہ کریں، کورونا سے مرنے والوں کو بغیر غسل دفن کرنے کی اطلاعات مل رہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر چلا اٹھے

اسلام آباد(پی این آئی)ایسا نہ کریں، کورونا سے مرنے والوں کو بغیر غسل دفن کرنے کی اطلاعات مل رہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر چلا اٹھے۔ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر ڈوگر کا […]

اللّٰہ کےقوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش موجود ہے، بابر اعوان نے 18ویں ترمیم پر حکومتی عزائم واضح کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)اللّٰہ کےقوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش موجود ہے، بابر اعوان نے 18ویں ترمیم پر حکومتی عزائم واضح کر دیئے۔وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ اللّٰہ کےقوانین کے سوا آئین میں ترمیم […]

وباء سے پہلے معاشی ترقی کی شرح تین فیصد، وبا کے بعد منفی ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہونے کا امکان، حفیظ شیخ ڈرانے والی باتیں کرنے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)وباء سے پہلے معاشی ترقی کی شرح تین فیصد، وبا کے بعد منفی ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہونے کا امکان، حفیظ شیخ ڈرانے والی باتیں کرنے لگے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 822 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 822 تک پہنچ گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے گئے، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 822 ہوگئی ہے۔ضلعی انتظامیہ […]

سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ،کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر قابو پالیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا، پہلے ایک مریض 3 سے 4 لوگوں کو متاثر کر رہا تھا لیکن پابندیوں کے باعث اب یہ شرح ایک مریض سے ایک شخص تک رہ […]

سبحان اللہ، دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے اچھی خبر ،حرمین شریفین کی تیسری توسیع کے منصوبے پر کام دوبارہ شروع

مکہ مکرمہ(پی این آئی) حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی نے مسجد الحرام کی تیسری توسیع کے منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے. مسجد نبوی کی جنرل پریڈیذنسی کے پراجیکٹ اینڈ انجینیئرنگ شعبے کی جانب سے مسجد الحرام کی تیسری توسیع […]