کوروناوائرس پر قابو،ترک صدر رجب طیب اردوان نے بڑی خوشخبری سنا دی

انقرہ (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر لاک ڈاون ختم کر دیا جائیگا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ سے جاری کردہ بیان میں ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ ہم نے […]

ایران میں کورونا پر قابو پا لیا گیا،ایرانی صدر نے اپنی عوام کو خوشخبری سنا دی

تہران (پی این آئی) ایران میں کورونا پر قابو پا لیا گیا،ایرانی صدر نے اپنی عوام کو خوشخبری سنا دی۔۔۔ترکی کے بعد ایران نے بھی عیدالفطر کے بعد لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں […]

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کیخلاف سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا، برطانوی اخبار بھی عمران خان کامعترف ہو گیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کورونا ریلیف ٹائیگرفورس کی عالمی سطح پر تعریف ہوئی ہے، برطانوی اخبار نے کہا کہ پاکستان نے کورونا کیخلاف سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا، قومی جذبے سے سرشار نوجوانوں کی ٹائیگرفورس بنائی گئی،سول وضاکاروں پر مشتمل […]

وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے، پاکستان میں وباء کا پھیلاؤ یورپ اور امریکہ سے مختلف ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(پی این آئی)وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے، پاکستان میں وباء کا پھیلاؤ یورپ اور امریکہ سے مختلف ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان۔کورونا وائرس کے حوالے سے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ آنیوالے دو تین ہفتوں میں […]

کورونا سے صوبے کا بجٹ متاثر ہو گا، چھوٹے کاروبار والوں کو قرضے دیں گے، مراد علی شاہ کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کورونا سے صوبے کا بجٹ متاثر ہو گا، چھوٹے کاروبار والوں کو قرضے دیں گے، مراد علی شاہ کا اعلان۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 21-2020کا بجٹ کورونا وائرس سے متاثرہ ہوگا .لہذا ایک نئی حکمت […]

پہلے باپ، پھر بیٹی، برطانیہ میں کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد نرس صفا عالم زندگی کی بازی ہار گئی

لندن (خادم حسین شاہین)برطانیہ میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد برطانوی جاں بحق ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 30 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی صفاعالم برمنگھم کے وومن اینڈ چلڈرن این ایچ ایس ٹرسٹ میں بطورمڈ وائف خدمات سرانجام دے رہی […]

اٹلی نے بالاآخر کورونا کو شکست دے دی، 32 ہزار سے زائد ہلاکتوں کے بعد 3 جون سے انٹرنیشنل فلائیٹس کھولنے کا اعلان

روم(پی این آئی)اٹلی نے بالاآخر کورونا کو شکست دے دی، 32 ہزار سے زائد ہلاکتوں کے بعد 3 جون سے انٹرنیشنل فلائیٹس کھولنے کا اعلان۔اٹلی کے وزیراعظم نے تین ماہ کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد 3 جون سے اندورنی اور بیرونی پروازوں کی بحالی […]

کورونا کی ویکسین بالکل مفت دستیاب ہو گی لیکن کب تک تیار ہو گی؟ دنیا کو اچھی امید دلا دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا کی ویکسین بالکل مفت دستیاب ہو گی،لیکن کب تک تیار ہو گی؟دنیا کو اچھی امید دلا دی گئی… کورونا کی ویکسین بالکل مفت دستیاب ہو گی، مجھے امید ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے آخر تک تیار […]

کورونا وائرس کی روک تھام کی کوششوں میں بڑی کامیابی، کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار کر لی گئی

امریکہ (پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کی کوششوں میں بڑی کامیابی، کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار کر لی گئی۔ یہ تحقیق امریکہ کی یونی ورسٹی آف ایری زونا میں کی گئی ہے جس کے مطابق یہ تہہ صرف ایک […]

کورونا وائرس، موجودہ حالات میں ڈاکٹرز اور نرسوں کو بغیر وضونماز ادا کرنے کی اجازت دیدی گئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا کی وبا تین لاکھ سے زائد انسانی زندگیاں نگل چکی ہے، جن میں ہزاروں ڈاکٹرز اور نرسیں بھی شامل ہیں۔ حالانکہ طبی عملے کی جانب سے کورونا مریضوں کے علاج کے دوران بھرپور احتیاط کی جا رہی […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں امریکا کو بڑی کامیابی مل گئی ،امریکی سائنسدانوں کی جانب سے 100 فیصد موثر اینٹی باڈیز بنانے کا دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں امریکا کو بڑی کامیابی مل گئی ،امریکی سائنسدانوں کی جانب سے 100 فیصد موثر اینٹی باڈیز بنانے کا دعویٰ…امریکی کمپنی کا کورونا وائرس کے خلاف 100 فیصد موثر اینٹی باڈیز بنانے کا دعویٰ سامنے آ گیا […]