عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کی خبروں پر پرویز الٰہی کا ردِعمل آگیا

لاہور ( پی این آئی) چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اقتدار آنے جانے کی چیز ہے، یہ اختیار صرف اللہ کا ہے، عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، مونس الہٰی اور میں عمران خان کیساتھ دیوار کی طرح کھڑے ہیں، چوہدری وجاہت […]

لاہور ہائیکورٹ کے واضح حکم کے باوجود ڈاکٹر شیریں مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کرکے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیا تھا ، جیل انتظامیہ نے عدالتی احکامات […]

چوہدری پرویزالٰہی اچانک کہاں چلےگئے؟ پارٹی سے بھی رابطہ منقطع ہوگیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی گزشتہ رات خاموشی سےگھر سے چلے گئے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی تھی۔جب وزیراعظم چوہدری شجاعت کے گھر گئے […]

عمران خان کی رہائش گاہ پر سکیورٹی بڑھا دی گئی، سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی تعداد بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور( آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے گزشتہ روز زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایات دیں۔ زمان پارک […]

جے یو آئی علما کا اعلیٰ سطح وفد زمان پارک پہنچ گیا

لاہور(پی این آئی) جے یو آئی علما کا اعلیٰ سطح وفد زمان پارک پہنچ گیا۔۔ جمعیت علمائے اسلام کے اعلیٰ سطح کےوفد نےمولانا خان محمد شیرانی کی قیادت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ جے یو آئی پاکستان کے اعلامیے کے مطابق […]

عمران خان کی حکومت گرانے کا مقصد کیا تھا؟ امریکی چینل کو انٹرویو میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میری حکومت گرانے کا مقصد کیا تھا؟۔امریکی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم […]

پی ٹی آئی کی ایک اور اہم شخصیت نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کی ایک اور اہم شخصیت نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست کو […]

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری، عمران خان پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنے کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں کی کوئی فکر نہیں ہے ، انہیں بس اپنی اور اپنی اہلیہ کی فکر ہے۔ نجی […]

پی ٹی آئی چھوڑوں گا یا نہیں؟ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا بھی اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء غلام سرور خان نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ پی ٹی آئی کو توڑنے کیلئے یہ سب کچھ کیا گیا ، پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑ رہا، 9مئی کے حملوں کی […]

پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری، ایک اور اہم سیاسی شخصیت نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا۔ عثمان ترکئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات افسوسناک ہیں۔ اس دن شہداء کی […]

زمان پارک میں عمران خان کی سیکورٹی ڈبل کر دی گئی، کنٹرول کس نے سنبھال لیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے گزشتہ روز زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایات دیں۔زمان پارک میں عمران […]