روزانہ ہزاروں روپے کمائیں ، پنجاب حکومت کا بیروزگار نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان

لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت ملازمت دینے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر دستک نمائندوں کی رجسٹریشن شروع ہو گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ مریم کی دستک پروگرام کا دائرہ کار بتدریج تمام اضلاع تک […]

الیکٹرک بائیکس طلباء کو کب ملیں گی ؟ پنجاب حکومت نے تاریخ بتا دی

لاہور(پی این آئی)الیکٹرک بائیکس طلباء کو کب ملیں گی ؟ پنجاب حکومت نے تاریخ بتا دی۔۔۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رواں سال 12 اپریل کو چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو کے تحت طلبا و طالبات کے لیے 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی […]

شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے وفاداری سے متعلق فواد چوہدری کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بہت تلخیاں ہیں،انہیں کسی صورت باہر نہیں آنے دیا جائے گا انہیں اندر ہی رکھا جائے گا،میری کتاب آنے والی ہے اس […]

شیخ رشید نے پی ٹی آئی کو مشکل سے نکلنے کیلئے بڑ امشورہ دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی )سابق وفاقی وزیرِ داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ فوج کے ساتھ مذاکرات کر کے درمیانی راستہ نکالا جائے۔ پی ٹی آئی کی قیادت کو یہ […]

شیخ رشید نے نیا فارمولا پیش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فوج سے مذاکرات کرکے درمیانی راستہ نکالنے کی تجویز دے دی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کشمیرکے بعد خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے حالات خراب ہورہے ہیں، امریکی کانگریس […]

ہزاروں سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 14 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا پلان طلب کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دےدی۔ جس کے تحت پنجاب میں پہلا پبلک […]

مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ بڑی پیشنگوئی

لاہور ( پی این آئی )پنجاب ڈیزاسٹر مینجنمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کردیا۔ یکم جولائی سے پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جولائی کے پہلے ہفتے میں […]

شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت پر ن لیگ کا ردِعمل آگیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے گلے شکوے دور ہو گئے، ان کے مطالبات جائز تھے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا کا کہنا تھا […]

اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں ہے۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس 9 مئی کے معاملے میں کوئی اختیار نہیں ہے۔محمود […]

انٹیلی جنس کی ناکامی کا ذمے دار کون ہے پوچھا جائے؟ سوال اُٹھادیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹیلی جنس کی ناکامی کا ذمے دار کون ہے پوچھا جائے؟ سوال اُٹھادیا۔۔۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے سوال کیا کہ انٹیلی جنس کی ناکامی کا کون ذمے دار ہے پوچھا جائے؟عمر ایوب نے کہا کہ چین کی جانب […]

محمد زبیر کے بیان نے پول کھول دیا، دعویٰ

لاہور(پی این آئی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کے بیان نے شریف فیملی کی سیاست کا پول کھول دیا۔پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے یہ بات کہی ہے۔ان کا […]