کورونا سے نجات، شارجہ سے نجی ایئرلائن کی پرواز مزید 170 پاکستانیوں کو لیکر کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ(پی این آئی)کورونا سے نجات، شارجہ سے نجی ایئرلائن کی پرواز مزید 170 پاکستانیوں کو لیکر کوئٹہ پہنچ گئی،کورونا وائرس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پھنسے بلوچستان کے مزید 170 شہری کوئٹہ پہنچ گئے، کسی بھی شہری میں کورونا وائرس […]

خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں کورونا کے لیے مختص 50 فیصد بیڈ خالی ہو گئے، مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی کا دعویٰ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں کورونا کے لیے مختص 50 فیصد بیڈ خالی ہو گئے، مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی کا دعویٰ۔خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے اور اسپتالوں میں کورونا مریضوں […]

ساری دنیا کورونا سے لڑنے میں مصروف، دوسری بیماریوں سے 10لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی)ساری دنیا کورونا سے لڑنے میں مصروف، دوسری بیماریوں سے 10لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات […]

کوئی معجزہ ہی ہو گیا، پاکستان میں کورونا کیسز میں خود بخود کمی ہونے لگی، 24گھنٹے میں 2691نئے متاثرین، 77ہلاکتیں ہوئیں

اسلام آباد(پی این ئی)کوئی معجزہ ہی ہو گیا، پاکستان میں کورونا کیسز میں خود بخود کمی ہونے لگی، 24گھنٹے میں 2691نئے متاثرین، 77ہلاکتیں ہوئیں، ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2691 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،ملک بھرمیں کوروناکیسزکی تعداد […]

کونسا پھل کورونا کیخلاف قوت مدافعت بڑھا تاہے؟ ماہرین کی نئی تحقیق نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں پیدا ہونے والے خوش ذائقہ اور رسیلے آم دنیا کے 40 ملکوں کو برآمد کیے جارہے ہیں جبکہ غذائیت ، توانائی اور وٹامن سے بھرپور پاکستانی آم کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سپاہی کا کردار ادا کرتے ہوئے […]

سنگاپور میں ایک کے بعد ایک مصیبت ،کورونا پر قابو پا لیا گیا، ڈینگی بخار نے وباء کی شکل اختیار کر لی، ہزاروں مبتلا ہو گئے

سنگاپور (پی این آئی)سنگاپور میں ایک کے بعد ایک مصیبت ،کورونا پر قابو پا لیا گیا، ڈینگی بخار نے وباء کی شکل اختیار کر لی، ہزاروں مبتلا ہو گئے، سنگاپور میں اگرچہ کورونا وائرس کی وبا کسی حد تک قابو میں ہے مگر اب وہاں […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ہو کر قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ہو کر قرنطینہ میں چلے گئے، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔پیر کو ایک ٹویٹ میں ظفر […]

کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتیں جلانےکا معاملہ ، سری لنکا میں مسلمانوں نے انصاف کی خاطر بڑا اقدام اٹھا لیا

کولمبو(پی این آئی)سری لنکا میں کورونا وائرس کی وبا کی آڑ میں مسلمانوں کی میتیں جلانے کی مسلم کمیونٹی نے شدید مذمت کی ہے اور ملکی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔بی بی سی کے مطابق مسلم کمیونٹی کا موقف ہے کہ ان کے ساتھ […]

کورونا وبادم توڑنے لگی، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو گئی ، اچھی خبر یں

کورونا وبادم توڑنے لگی، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو گئی ، اچھی خبر یں ..اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ تیس ہزار […]

سعودی عرب میں کورونا وبا کا خوفناک حملہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،خبردار کر دیا

ریاض (پی این آئی) ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ اور ایڈمنڈ جے سفرا مرکز برائے اخلاقیات کی ٹیموں نے کہاہے کہ سعودی عرب میں وبا دوسرے بلند خطرے کی حامل ہے۔اس میں حکومت کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے رہ نما ہدایات دی […]

چین میں کورونا وبا نے پھر سر اٹھا نا شروع کر دیا، کتنے کیسز سامنے آگئے ؟تشویشناک صوتحال

بیجنگ (پی این آئی) چین میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے متاثرین سامنے آگئے ۔ جبکہ ایک دن قبل یہ تعداد تین تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایاکہ نئے متاثرین میں سے چھ افراد بیرونِ ملک سے آئے ہیں جبکہ دارالحکومت […]