کورونا کی وباء کرکٹ کے ایشیا کپ کو بھی کھا گئی، ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے ایشیا کپ اگلے سال جون تک ملتوی کر دیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کی وباء کرکٹ کے ایشیا کپ کو بھی کھا گئی، ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے ایشیا کپ اگلے سال جون تک ملتوی کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے رواں سال ہونے والے ایشیا کپ کو اگلے سال […]

وہ صوبہ جس کے 16اضلاع میں ایک ہفتے میں ایک بھی کورونا کا کیس رپورٹ نہیں ہوا، اچھی خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ اس ہفتے کے دوران بلوچستان کے 16اضلاع میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہواہے ،احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد سے کیسز میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے جس کی تمام تر کریڈیٹ […]

کورونا سے بھی زیادہ خطرناک بیماری پاکستان میں داخل ہو گئی، کتنے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی )نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ کورونا سے بھی زیادہ خطرناک بیماری پاکستان میں داخل ہو گئی ہے ، جس کا نام ” کاوا ساکی “ ہے اور اس نے بچوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع […]

کورونا کی وجہ سے دماغی بخاراور دل کا دورہ پڑنے جیسی بیماریاںسر اٹھانےلگیں، بری خبر آگئی

لندن (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے دماغی بخار، واہمے، اعصابی توڑ پھوڑ اور دل کا دورہ پڑنے جیسی بیماریاں پیدا ہوسکتی ہیں کورونا سے شدید متاثرہ مریضوں کے اعصابی نظام میں پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں البتہ کرونا وائرس کے معمولی کیسوں والے افراد […]

کورونا کی ویکسین کے تجربات تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچ گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں

ریوڈی جنیرو(پی این آئی) برازیل میں کورونا کی ویکسین کے تجربات تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں، اب تک ہزاروں رضاکاروں پر ویکسین کی آزمائش کی جاچکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیسرے مرحلے کی کامیابی کے بعد ہی ویکسین کے استعمال کی منظوری کا […]

پی آئی اے آج سے دبئی، شارجہ، ابوظبی اور العین کے لیے پروازیں شروع کرے گی، کورونا ٹیسٹ لازمی

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے آج سے دبئی، شارجہ، ابوظبی اور العین کے لیے پروازیں شروع کرے گی، کورونا ٹیسٹ لازمی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئرلائن کا متحدہ عرب امارات کا آپریشن 9 جولائی سے بحال کردیا […]

ملک بھر میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا مگر وہ واحد شہرجہاں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ، دس دن کیلئے سیل کر دیا گیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، کورونا وائرس پھیلاو کے باعث شہر اگلے 10 روز کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا، شہروں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق […]

کورونا طویل عرصے تک کیسے زندہ رہ سکتا ہے؟عالمی ادارہ صحت کے انکشاف نے مزید پریشان کر دیا

جینوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس فضا میں موجود رہ سکتا ہے32ممالک کے239سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت کو لکھا تھا کہ ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ کورونا وائرس فضاءمیں معلق رہ […]

کورونا کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، پاکستان میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایکٹو مریضوں سے زیادہ ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار 922 ہو گئی ہے جبکہ 2 ہزار 980 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت […]

لاہور میں کورونا کا بڑھتا ہوا دباؤ، آج رات 12 بجے سے کون کون سے علاقے سیل کر دیئے جائیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور (پی این آئی)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے سات نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ان علاقوں میں کروونا مریضوں کی تعداد رپورٹ ہو رہی ہے۔ ان علاقوں میں ٹاؤن شپ اے ٹو بلاک، ڈی ایچ اے ای ایم ای […]

حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے، نامور سیاسی شخصیت کا مضحکہ خیز الزام

پشاور(پی این آئی) حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے. اے این پی کے صوبائی صدر اور اسفندیار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فی موت بھاری رقم وصول […]