پورا ملک وباء کے زیر اثر نظر آ رہا ہے، ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت کا پیغام

لاہور(پی این آئی)پورا ملک وباء کے زیر اثر نظر آ رہا ہے، ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت کا پیغام، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام […]

عید الفطر کی خوشیوں میں وزیراعظم عمران خان کشمیری بھائیوں کو نہ بھولے، خصوصی پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں کو خصوصی طور پر عید مبارک۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری غیر انسانی لاک ڈاؤن اور بھارتی قابض فورسز کی جانب سے مسلسل جبر کا شکار کشمیری عوام کے […]

گرمی بڑھتے ہی کورونا وائرس کی منتقلی کا عمل سست ہو جائیگا، این سی او سی نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) گرمی بڑھتے ہی کورونا وائرس کی منتقلی کا عمل سست ہو جائیگا، این سی او سی نے اچھی خبر سنا دی.. محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے ہفتے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کو […]

مسلمانوں کیلئے خوشخبری ، حرمین شریفین میں نمازِ عید کے اجتماعات کی اجازت دیدی گئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) خادم حرمین شریفین سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ایک شاہی فرمان کے ذریعے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماع کی اجازت دے دی گئی ہے۔حرمین شریفین میں نماز عید کے اجتماع کے حوالے […]

چین میں کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، ویکسین کورونا وائرس کوکس طرح ختم کرتی ہے؟ ماہرین کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) چین میں کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، ویکسین کورونا وائرس کو جسمانی خلیوں میں ختم کرتی ہے اور انسانوں کیلئے انتہائی محفوظ ویکسین ہے، 108 افراد پر پہلے کامیاب تجربے کے بعد دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں […]

کورونا کے بعد کی دنیا، فیس بک نے ملازمین کو مستقل طور پر گھر سے کام کرنے کی اجازت دے دی، کارپوریٹ کلچر میں انقلاب آ گیا

لندن(پی این آئی)کورونا کے بعد کی دنیا، فیس بک نے ملازمین کو مستقل طور پر گھر سے کام کرنے کی اجازت دے دی، کارپوریٹ کلچر میں انقلاب آ گیا۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعدد کمپنیوں کی جانب سے اپنے اپنے ملازمین کی […]

پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 52 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 11 سو سے اوپر ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 52 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 11 سو سے اوپر ہو گئیں۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 52 ہزار […]

فلسطینیوں کی آزادی کی جدوجہد، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بڑا اعلان کر دیا

تہران(پی این آئی)فلسطینیوں کی آزادی کی جدوجہد، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بڑا اعلان کر دیا۔۔ ایران میں ماہ رمضان کے الوداعی جمعے کو فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی میں یوم القدس منایا جاتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سپرم لیڈر آیت […]

کورونا وائرس کی روک تھام میں ناکامی، پاک فوج میدان میں آ گئی اہم ترین ذمہ داری بھی خود سنبھال لی

اسلام آباد (پی این آئی )کورونا وائرس کی روک تھام میں ناکامی، پاک فوج میدان میں آ گئی اہم ترین ذمہ داری بھی خود سنبھال لی… این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ ملک بھر کے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز […]

پاکستان میں کورونا متاثرین،50000 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین،50000 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار سے زائد جبکہ اموات 1 ہزار […]

موسم سرما میں کورونا وبا میں شدت آنے کا امکان، تشویشناک خبرآگئی

نیویارک (پی این آئی)موسم سرما میں کورونا وبا میں شدت آنے کا امکان، تشویشناک خبرآگئی۔ امریکی محکمہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس موسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا کی وبا زور پکڑ سکتی ہے۔ محکمہ صحت کے اعلیٰ عہدیدار نے […]