را ملک کے اہم سیاستدانوں کو نشانہ بنا سکتی ہے،عمران خان محنت کررہے ہیں،30 دسمبر سے پہلے مہنگائی کو کنٹرول کرلیں گے،شیخ رشید نے نیا دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ را پاکستانی سیاستدانوں کو نشانہ بنا سکتی ہے،را کسی بھی بڑے سیاست دان کو نقصان پہنچا سکتی ہے، پاک فوج جیسا کرو گے ویسا بھرو گے کے مطابق جواب دیتی ہے، ملک […]

گلگت بلتستان الیکشن، پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون آئے گا؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی جانیئے

لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان الیکشن، پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون آئے گا؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی جانیئے،سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایک […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک آئے گی؟ فواد چوہدری نے کے اعلان نے لوگوں کو حیران کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک آئے گی؟ فواد چوہدری نے کے اعلان نے لوگوں کو حیران کر دیا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ممالک میں 18 ماہ تک کورونا وائرس کی ویکسین آنے کی […]

بدعنوانوں کیخلاف گھیر اتنگ ، آنے والے دنوں میں مزید چیخیں سنائی دیں گی ،شہزاد اکبرشاہد خاقان عباسی پر بھی فردجرم عائد کی جا رہی ہے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بدعنوانی کرنے والے لوگوں کے خلاف مقدمات کا ٹرائل شروع ہوگیا ہے ، جس نے بھی بدعنوانی کی وہ پکڑے جا رہے ہیں، ان کے خلاف گھیرا تنگ ہورہا ہے ، آنے […]

جنوری میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ ہوگا ،فروری میں حکومت کو جانا پڑے گا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں جبکہ اپوزیشن کی آ ل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں کسی […]

گلگت بلتستان الیکشن ، پسندیدہ ترین لیڈر کس کو قرار دیدیا گیا؟ عوام نے گیلپ سروے میں فیصلہ سنا دیا

گلگت بلتستان (پی این آئی) انتخابات سے قبل سروے، وزیراعظم گلگت بلتستان کی عوام کے سب سے پسندیدہ لیڈر قرار، گیلپ کی جانب سے کروائے گئے سروے میں بلاول بھٹو ن لیگ کے قائد نواز شریف اور مریم نواز سے زیادہ مقبول لیڈر قرار، 42 […]

گلگت بلتستان الیکشن ، تحریک انصاف کی فتح یقینی ، تازہ ترین سروے میں پیشنگوئی کر دی گئی، کتنی نشستیں ملیں گی؟

گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان انتخابات، پلس کنسلٹنٹ سروے میں تحریک انصاف کے اکثریتی نشستیں ملنے کی پیشن گوئی، 15 نومبر کو شیڈول انتخابات میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا، حکمراں جماعت کو سب سے زیادہ 12 […]

عمران خان اور ریاستی ادارے مانیں یا نہ مانیں، اپوزیشن اور ریاست کے درمیان جاری مقابلے کے پہلے راونڈ میں انہیں شکست ہوئی، سینئر صحافی پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)معروف اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ریاستی ادارے مانیں یا نہ مانیں، اپوزیشن اور ریاست کے درمیان جاری مقابلے کے پہلے راونڈ میں انہیں شکست ہوئی ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ حکومت […]

پہلا آپشن اِن ہائوس تبدیلی اور دوسرا آپشن اسمبلیوں سے استعفیٰ ہو گا، ن لیگی رہنما نے حکومت کو وارننگ دیدی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کیلئے پہلا آپشن ’ان ہاؤس تبدیلی‘ کا ہے،پہلے آپشن کے بعد اسمبلیوں سے استعفے دیں گے، اگر اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہوئی توپھرضمنی الیکشن حکومت کی خام […]

پی ڈی ایم کے اندر کیا ہو رہا اورجلد کیا ہونے والا ہے ؟حامد میر کے حیران کن انکشافات ‎‎

اسلام آباد(پی این آئی) پچھلے تین چار دن میں کچھ بہت ہی اہم ڈویلپمنٹ ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کے بعد کچھ حکومتی وزراء بہت خوش تھے اور […]

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کیساتھ خصوصی تعلقات لیکن عمران حکومت کو ان کیساتھ تعلقات بنانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ مشورہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن پاکستان کے حامی سیاستدان قرار دیے جاتے ہیں، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے زبردست تعلقات ہیں،پیپلزپارٹی کے دور میں جوبائیڈن کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے بھی نوازا گیا،وزیراعظم عمران خان کی حکومت […]