بلاول کے بیان نے پی ڈی ایم کی اندرونی کہانی کی قلعی کھول دی ہے،پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کی صدر وومن ونگ فضہ زیشان نے کہا کہ بلاول کے بیان نے پی ڈی ایم کی اندرونی کہانی کی قلعی کھول دی ہے شانہ بشانہ چلنے والے سیاسی بھائی بہن آج ایک دوسرے کے بیانیے کی […]

امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے پاکستان کیساتھ خصوصی تعلقات ، کتنی بار پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں اور پاکستان کا کونسا بڑا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کی بھاری اکثریت سے ممکنہ جیت پر بھارت میں صف ماتم جبکہ کشمیر میں اظہار مسرت کیا جارہا ہے، جوبائیڈن اخلاقی اقدارپر مبنی سیاست اور سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان کا دومرتبہ دورہ […]

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا امکان، اہم اداروں کو یقین دہانی کر ادی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کی بات حقائق کے بر عکس ہوئی اور ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہوئی تو پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے اپنا راستہ الگ کر لے گی۔۔تفصیلات […]

مسلم لیگ (ن) تین حصوں میں تقسیم ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آبا د(پی این آئی) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ چند روز قبل مریم نواز نے ایک عسکری شخصیت سے ملاقات کی تھی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے […]

متنازعہ بیانات کا سلسلہ روکا جائے، پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملک کی اعلیٰ شخصیت نے رابطے کرنا شروع کر دیے

لندن (پی این آئی) ملک کی اعلیٰ شخصیت نے لندن میں مقیم نواز شریف سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملک کی اعلیٰ شخصیت نے رابطے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ […]

نئے چارٹر آف ڈیمو کریسی کی تجویز پیش کر دی گئی، سیاسی جماعتیں مشترکہ حکمت اختیار کرنے لگیں

ملتان (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں آج پھر ایک نئے چارٹر آف ڈیمو کریسی کی ضرورت ہے، جو معاہدے بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کے درمیان ہوئے تھے اس سے ملک کو […]

اگلا سال عام انتخابات کا سال قرار دیدیا گیا، جیت کس کی ہو گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے 2021ء کو ملک میں انتخابات کا سال قرار دے دیا ، انہوں نے کہا کہ اگلا سال الیکشن کا سال ہے ، حکومت جو معیارسیٹ کررہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑے […]

تحریک انصاف کا اپوزیشن کے مقابلے میں تن تنہا میدان میں اترنے کا فیصلہ ، پہلا جلسہ کب اور کہاں ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف نے اپوزیشن کے جلسوں کا عوامی طاقت سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی ٹی آئی اپنا پہلا جلسہ7 نومبر کو کر ے گی، جلسے میں وزیر اعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع پی ٹی آئی […]

بتائیں کہ کشمیر کا سودا کس سے اور کتنے میں کیا ؟ سینئر سیاستدان نے حکومت سے سوال کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے گلگت بلتستان کے چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر سے وفاقی حکومت کی جانب سے انتخابات سے قبل ہونے والی مبینہ دھاندلیوں اور مداخلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی حساسیت […]

قومی اسمبلی میںایاز صادق کی جانب سے حساس بیان کس سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت دیا گیا؟سینئر صحافی نے حقیقت بتا دی

لاہور (پی این آئی ) معروف اینکر عمران خان کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کا بھارتی پائلٹ سے متعلق دیا جانے والا بیان پہلی بار نہیں دیا جارہا بلکہ یہ قومی اسمبلی میں دہرایا جارہا ہے۔کیونکہ یہ بیان پہلے تیار کیا گیا تھا۔اس بیانیے […]

ایاز صادق نے ابھی نندن سے متعلق جو بیان دیا ہے، قوم حساب لے گی، حکومتی ترجمانوں کو چڑھائی کا موقع مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایاز صادق نے ابھی نندن سے متعلق جو بیان دیا ہے، قوم حساب لے گی، حکومتی ترجمانوں کو چڑھائی کا موقع مل گیا،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق کی کہی […]