اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن سے بات کے لیے تیار نہیں، مولانا فضل الرحمٰن نے ڈائیلاگ کیلئے کیا شرط رکھ دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن سے بات کے لیے تیار نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر پی ٹی ایم کے جلسوں سے پہلے ہی آ […]

13دسمبر کو حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا اور آنیوالی حکومت کس جماعت کی ہوگی؟ پیشنگوئی نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

فیصل آباد (پی این آئی) احسن اقبال نے کہا کہ 13دسمبر کو سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ ہوگا کیونکہ اس حکومت کو اب جانا ہے اور مسلم لیگ ن نے دوبارہ آنا ہے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2018ء کے الیکشن میں آپ […]

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی موت کرونا سے نہیں بلکہ کیسے ہوئی ہے ؟ بیٹے نے حقیقت بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کا کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہو گیا وہ پچھلے ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پرتھے ۔ تاہم اس حوالے سے ان کے بیٹے کا بیان سامنے آیا جس میں ان کا کہنا […]

جج ارشد ملک کرونا وائرس کی بیماری کے باعث کتنے دنوں سے وینٹی لیٹر پر تھے ؟ افسوسناک تفصیلات

راولپنڈی(پی این آئی )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کرگئے، سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا […]

کیا مسلم لیگ (ن)تقسیم ہونے جارہی ہے؟ تازہ ترین سروے میں عوام کی رائے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے جب سے جارحانہ رویہ اپنایا ہے تب سے یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کیا مسلم لیگ ن تقسیم ہونے جا رہی ہے۔اس حوالے سے ایک عوامی سروے کیا گیا۔پلس کنسلٹنٹ […]

مسلم لیگ ن میں تقسیم کا امکان موجود ہے، 44فیصد پاکستانیوں کی رائے، 32فیصد نے ناممکن قرار دیدیا، پلس کنسلٹنٹ کی نئی سروے رپورٹ آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) ایک سروے میں 44 فیصد پاکستانیوں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں تقسیم کا امکان موجود ہے۔پلس کنسلٹنٹ کے جاری کردہ نئے سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا مسلم لیگ ن تقسیم ہو سکتی ہے؟ تو […]

مولانا فضل الرحمٰن کو کس صوبے میں حکومت بنانے کی پیشکش کر دی گئی؟ مولانا نے موقع دیکھتے ہوئے ایک اور بڑاعہدہ بھی مانگ لیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان کی گورنرشپ مانگ لی،بلوچستان عوامی پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کو پیشکش کی کہ مولانا آپ اگر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں تو بلوچستان میں مخلوط […]

آپ تو خود اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سیاست کرتے رہے ہیں، اسحاق ڈار انٹرویو دے کر بر ی طرح پھنس گئے، برطانوی صحافی نےآئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے انٹرویو سے پی ڈی ایم بیانیہ متاثر ہوا، اسحاق ڈار سے سوالات کے جوابات بنے نہیں جب ان سے ان کی جائیداد کے بارے میں پوچھا گیا تو پہلے انہوں نے کہ میری ایک […]

پورے ملک میں احتجاج اور لانگ مارچ کا اعلان، حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پورے ملک میں احتجاج اور لانگ مارچ کا اعلان،حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی،مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے جو ملتان میں رویہ رکھا ہے ، یہ پوری حکومت کا پلان ہے میں اس کے خلاف اگلے […]

اپوزیشن کا ملتان جلسہ کیوں روکا جا رہا ہے حیران کن وجہ منظر عام پر آگئی

لاہور (پی این آئی)اپوزیشن کا ملتان جلسہ کیوں روکا جا رہا ہے ؟ حیران کن وجہ منظر عام پر آگئی،سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان جلسہ نہ روکا جائے یہ […]

ملتان جلسہ ، رانا ثنا ء اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ملتان جلسہ ، رانا ثنا ء اللہ نےبڑا اعلان کر دیا، رانا ثنا اللہ نے کہاکہ جلسہ قلع کہنہ قاسم باغ پر ہوگا ،تمام قیادت وہاں پرپہنچے گی انشاء اللہ ہر طرف میدان گرم ہوگا ۔ مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا […]