ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی بھی استعفوں پر راضی ہو گئی، بلاول زرداری نے استعفوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنماؤں مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 31 دسمبر سے پہلے پیپلزپارٹی کے استعفے آجائیں گے، میڈیا کو فیڈ کیا جاتا کہ پی ڈی ایم میں دراڑ پیدا ہوجائے گی، تاریخی لانگ مارچ […]

شیخ رشید کے وزیر داخلہ بنتے ہی حکومت کا 13دسمبر لاہور جلسے کے بارے میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )شیخ رشید کے وزیر داخلہ بننے کے فوراً بعد پنجاب حکومت نے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کو 13دسمبر کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موجود ہ کرونا وائرس کی […]

لاہور جلسہ میں رکاوٹ نہ بنیں ورنہ عوام مینار پاکستان کو حکمرانوں کی علامتی جنازہ گاہ بنا دینگے، بڑے لیڈر کی بڑی دھمکی

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیربخاری نے کہا ہے کہ لاہور جلسہ میں رکاوٹ نہ بنیں ورنہ عوام مینار پاکستان کو حکمرانوں کی علامتی جنازہ گاہ بنا دینگے ۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ عوام فیصلہ دے چکی ہے […]

سر منڈاتے ہی اولے پڑے، نئے وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کب سماعت کرے گا؟

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 15 دسمبر کو سماعت کرے گا ،توہین عدالت کی درخواست گرلز گائیڈ کی چیئرپرسن نے دائر کی تھی ،عدالت […]

جہانگیر ترین کے مستقبل کا فیصلہ کون کرے گا؟ بتا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ شوگر انڈسڑی کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات جہانگیر ترین کی ذات کے متعلق نہیں تھیں.جہانگیر ترین کا عمران خان سے رابطہ ہوا ہے اور ایک سے زائد بار ہوا ہے کیونکہ […]

اعتزاز احسن پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں تو انہیں کونسا عہدہ مل جائیگا؟ بڑا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا مشورہ دے دیا۔ معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ […]

وزیراعظم کو کس نے اپوزیشن کیساتھ کیساتھ نیشنل ڈائیلاگ کا مشورہ دیا؟ سینئر صحافی رئوف کلاسرا کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز نیشنل ڈائیلاگ کی بات کی جس پر رد عمل دیتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا کہ ہمارے ایک دوست خاور گھمن نے ڈی جی آئی ایس آئی سے سوال […]

مسلم لیگ ن کے 6 ارکان قومی اسمبلی اور 10 ارکان پنجاب اسمبلی نے ن لیگ کے کس لیڈر کے حوالے کر دیئے؟

اسلام آباد (این این آئی)سیالکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے 6 ممبر قومی اور 10ممبر پنجاب اسمبلی نے خواجہ آصف کو استعفے جمع کرادیئے۔سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کے بعد خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

آئندہ سینیٹ الیکشن میں عمران خان کو اکثریت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سارے چوہدری بھی مرجائیں، فضل الرحمان وزیراعظم نہیں بن سکتے، اپوزیشن سینیٹ الیکشن کو سبوتاژ کرنا چاہتی، ان کو پتا ہے سینیٹ انتخابات میں عمران خان کو اکثریت مل جائے گی، جنوری […]

“72 سال میں اتنی کرپشن نہیں ہوئی جتنی کرپشن ڈھائی سال میں پیپلز پارٹی نے کی”، سینئر لیگی رہنما کی زبان پھسل گئی

سیالکوٹ (پی این آئی) “72 سال میں اتنی کرپشن نہیں ہوئی جتنی کرپشن ڈھائی سال میں پیپلز پارٹی نے کی”، سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف کی زبان پھسل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے کنوینشن میں خواجہ آصف کی پُرجوش خطاب […]

اہم پیش رفت ہو گئی، عمران خان کے قریب ترین دوست اور کابینہ کے ذمہ دار رکن نے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیش کر کر دی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم نے بات چیت کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا، اپوزیشن کا مطالبہ ہے عمران خان مستعفی ہوں جو نہیں ہو سکتا، نظام کی بہتری کیلئے اپوزیشن سے بات کرنے کو بالکل تیار ہیں۔ایک […]