ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرائے گا؟ ن لیگ نے بڑا سوال کھڑا کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا استعفوں سے متعلق کہنا ہے کہ ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرائے گا۔ خواجہ سعد رفیق نے مینار پاکستان پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے […]

حکومت کیلئے اصل مسئلہ پی ڈیم ایم نہیں بلکہ کیا ہے؟ سینئر صحافی حامد میر نے حقیقت بتا دی

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے لئے پی ڈی ایم نہیں مسئلہ ان کی پرفارمنس اور ان کے اتحادیوں کی لڑائی ہوگی۔بہت سے لوگ سینٹ کے امیدوار ہیں جس کے باعث اتحادیوں کی […]

پی ڈی ایم سے توقعات زیادہ تھیں لیکن نتائج کم ہی آئے، غریدہ فاروقی نے اپوزیشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے مشورہ بھی دیدیا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پی ڈی ایم کے جلسے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں نہ آر ہوا نہ پار، کہا گیا کہ بڑے اعلانات […]

موجودہ حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، پی ڈی ایم نے فیصلہ کر لیا، اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تاریخ بتا دی

اہور(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے اپنی تحریک کے دوسرے مرحلے میں جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز میں اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسمبلیوں سے استعفے اپنے ساتھ لے کر جائیں گے ،اس ناجائز پارلیمنٹ پر […]

کارکن جاتے ہوئے کرسیاں لے گئے، کئی کارکن گتھم گتھا بھی ہو گئے، کرائے پر لینے کی بجائے ن لیگ نے جلسے کیلئے نئی کرسیاں خریدی تھیں

لاہور (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مینار پاکستان کے جلسے کے اختتام پر کئی کارکنان کرسیاں اٹھا کر لے گئے ۔نواز شریف کی تقریر کے بعد جیسے ہی جلسہ ختم ہونے کا اعلان ہوا تو کارکنان کرسیوں پر جھپٹ پڑے ، اس […]

سیاسی اختلاف اپنی جگہ، وفاقی حکومت نے سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے دو ارب 32 کروڑ روپے جاری کر دیئے

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے دو ارب 32 کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ گرین پاکستان، ایس تھری منصوبے، سیلاب سے متاثر انفرااسٹرکچر کی بحالی سمیت دیگرمنصوبوں کیلئے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق چھوٹے ڈیمز کی تعمیر کیلئے […]

عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا، وفاقی وزیر نے عوام سے لاہورجلسے میں شرکت نہ کرنے پر شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ لاہوریوں کا شکریہ! انہوں نے حکومتی اپیل پرعمل کرکے جلسے میں شرکت سے اجتناب برتا،لوگ اب سمجھ دارہیں تو وہ ان کے ذاتی مفادات کیلئے کیوں آئیں گی […]

پہلے 5 استعفے پیش کرنے والے ارکان کو عمرے کے ٹکٹ دینے کا اعلان، وفاقی وزیر علی زیدی نے اپوزیشن کواستعفوں کا چیلنج دیدیا

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو پہلے پانچ استعفے پیش کرنے والوں کو عمرے کے ٹکٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمن منتخب نہیں، استعفے کی بات کرتے ہیں، فضل الرحمن کو […]

اچکزئی پنجابیوں اور لاہوریوں کو طعنے دے رہے ہیں، اچکزئی کولاہور میں بلانا لاہوریوں کی توہین ہے، وزیروں کو بولنے کا موقع مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اچکزئی جیسے لوگ پنجابیوں اورلاہوریوں کو طعنے دے رہے ہیں۔اپنے بیان میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر نے کہا کہ اچکزئی کولاہورمیں بلانا لاہوریوں کی […]

سکیورٹی کیلئے تعینات کارکنوں نے سابق وزیر اعلی کو اسٹیج پر جانےسے روک دیا، اسٹیج سے نیچے کھڑے ہو کر تقریریں سنتے رہے

لاہور(این این آئی)جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے لئے تعینات کارکنوں نے سابق وزیر اعلی بلوچستان عبد المالک بلوچ کو اسٹیج پر جانے سے روک دیا جس پر عبد المالک بلوچ ناراض ہوگئے اور اسٹیج سے نیچے کھڑے ہوکر قائدین کی تقاریر سنتے رہے۔۔۔۔ مریم نواز […]

پیپلز پارٹی کی سینئر لیڈر کو جلسہ گاہ کی سکیورٹی پر تعینات کارکنوں نے اسٹیج پر جانے سے روک دیا، گھر واپس چلی گئیں

لاہور (این این آئی) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ثمینہ خالد گھرکو جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے لئے تعینات کارکنوںنے اسٹیج پر جانے سے روک دیا جس پر ثمینہ خالد گھرکی ناراض ہو کر واپس چلی گئیں ۔ثمینہ خالد گھرکا کہنا تھا کہ اسٹیج پر بلاول […]