جنرل فیض کو ہٹانے پر جنرل باجوہ سے تلخی ہوئی تھی، عمران خان کا انکشاف

بانیٔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میرا جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں۔ ’’فوج جنرل فیض کا احتساب کرنا چاہتی ہے تو کرے‘‘ بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف؟ خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا کہنا ہےکہ آئندہ دوماہ میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے ایک اور پراجیکٹ لارہے ہیں، مری گلاس ٹورسٹ ٹرین سیاحت کی ترقی کے لئے نواز شریف کا بہت بڑا ویژن ہے، مری کی سیاحتی […]

جنرل (ر) باجوہ نے کس سے ڈیل کرکے فیض حمید کو تبدیل کیا تھا؟ عمران خان کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ جنرل (ر) باجوہ نے نواز شریف سے ڈیل کرکے فیض حمید کو تبدیل کیا تھا۔ عمران خان نےکہا ہےکہ فیض حمید کی گرفتاری سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، […]

زائد المعیاد ڈرائیونگ لائسنس کے حامل افراد کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زائد المعیاد ڈرائیونگ لائسنس کے حامل شہریوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعلیٰ کی ہدایت پر 16جنوری 2024ءسے پہلے زائد المعیاد ہونے والے ڈرائیونگ لائسنسوں پر کیے […]

دانیہ شاہ کی سیاست میں انٹری ، الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

اوکاڑہ (پی این آئی) دانیہ شاہ نےاگلے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے کہا کہ دانیہ شاہ اگلا الیکشن لڑیں گی، جبکہ انہوں نے خود کے الیکشن لڑنے کا بھی عندیہ دے دیا۔انتخابی […]

اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس ویژن۔ وزیراعلیٰ نے عوامی شکایات پر ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے میانوالی میں کرائم ریٹ بڑھنے اور […]

عمران خان کو رہا نہ کرنے کی صورت میں اڈیالہ جیل تک لانگ مارچ کا اعلان

صوابی(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ستمبر تک اگر انہوں نے بانی پی ٹی آئی کو رہا نہیں کیا تو اڈیالہ جیل تک لانگ مارچ ہوگا۔     صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]

پیپلزپارٹی رہنما نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرکے الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے اگر حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم صدر کو ایڈوائس کریں اور اسمبلی تحلیل کر کے نئے انتخابات کرا لیں۔نیئر حسین بخاری نے کہا کہ حکومت کو خطرہ ہے […]

ٹوئٹر (ایکس) پر پابندی ختم ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی): وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ ہم سوشل میڈیا کے خلاف نہیں لیکن قواعد و ضوابط کی بات کررہے ہیں اور رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے […]

مزید 10ہزار ای بائیکس تقسیم کرنے کی منظوری دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 12 اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑے فیصلے کیے گئے اوراہم پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے فنکاروں کے لئے ہاؤسنگ سکیم بنانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں چیف […]

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ، سرکاری محکموں میں پیڈ انٹرنشپس پروگرام متعارف کرو ادیا گیا

لاہور(پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 12اجلاس ہوا جس میں بڑے فیصلے کیے گئے اوراہم پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے فنکاروں کے لئے ہاؤسنگ سکیم بنانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں چیف منسٹر […]