پیٹرولیم بحران، حکومت عمران خان کے کونسے قریبی ساتھی کو بچانے کی کوشش کررہی ہے؟ سینئر صحافی نے پول کھول دی

لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹرولیم بحران میں حکومت وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کو بچانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، اور سارے بحران کا ذمہ دار سیکرٹری اور بیوروکریسی پر ڈالنے کا […]

اسٹیبشلمنٹ کی سپورٹ کے بغیر عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، سینئر سیاستدان کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لیگی اراکین اسمبلی نے مریم نواز کو استعفے جمع کروا دئیے ہیں، باقاعدہ ایک فنگشن ہوا جس میں استعفے جمع کروائے گئے۔حکومت کا آخری وقت آیا ہوا […]

اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے،سینئر صحافی رئوف کلاسرا وفاقی وزیر اسد عمر پر برس پڑے،شدید ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ بھٹو اور نواز شریف بھی وزارت عظمیٰ کی کرسی کو مضبوط سمجھتے تھے، مگر ان کا انجام سب کے سامنے ہے ۔ اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے۔ سماجی رابطوں کی […]

آئیے بات کرتے ہیں اور آگے چلتے ہیں، حکومت کی طرف سے پی ڈی ایم کو مذاکرات کی باقاعدہ پیش کش کر دی گئی، حکومتی نمائندوں کا پریس کانفرنس میں اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو پارلیمان میں مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنی ٹکراؤ کی پالیسی پر نظر ثانی کرے، عمران خان اور حکومت کہیں نہیں جارہی ہے […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گیارہ نکاتی ایجنڈا، کیا کیا شامل ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہوگا۔ اس حوالے سے گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی کورونا وائرس کی صورتحال پر غور ہوگا۔ […]

اسلام آباد میں بڑھتے جرائم، ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ وفاقی حکومت پر برہم ہو گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں بڑھتے جرائم، کچہری کی حالت زار اور پراسیکیوشن برانچ کے قیام کے کیسسز میں وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبرطلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی […]

سپیکر قومی اسمبلی کے پاس پہلے پانچ استعفے پیش کرنے والوں کو عمرے کے ٹکٹس دینے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو پہلے پانچ استعفے پیش کرنے والوں کو عمرے کے ٹکٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمن منتخب نہیں، استعفے کی بات کرتے ہیں، فضل الرحمن کو […]

خالد چوہدری آئی سی سی آئی ٹریڈرز کمیٹی کے کنوینر مقرر

اسلام آباد(پی این آئی)خالد چوہدری آئی سی سی آئی ٹریڈرز کمیٹی کے کنوینر مقرر ،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری کو آئی سی سی آئی ٹریڈرز ویلفیئر کمیٹی کاکنوینر مقرر کر […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ، حکومت میڈیا پر کیا دبائو ڈال رہی ہے؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے جلسے میں شرکاء کی درست تعداد ظاہر نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا، ایک رپورٹر نے جلسے میں شرکاء کی تعداد 70 ہزار بتائی تو حکومتی وزیر نے اس کی مذمت کی، سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا […]

سول ملٹری لیڈر شِپ کو دبائو میں لانے کی کوشش، پی ڈی ایم کے پیچھے کونسے ممالک کا ہاتھ ہے؟ حکومت اور فوج نے بھی فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی نے کہا ہے کہ مصدقہ اطلاعات ہیں ،پی ڈی ایم کے پیچھے امریکا ،برطانیہ ہیں، موجودہ سول ملٹری لیڈرشپ کودباؤ میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے،سول ملٹری لیڈرشپ نے فیصلہ کیا کہ کسی بھی بیرونی دباؤ میں نہیں آئیں […]

پاکستانی معیشت کیلئے شاندار خبر آگئی، ماہانہ2ارب ڈالر ترسیلات زر آنے لگے

لاہور(پی این آئی) پاکستان کی معیشت کیلئے اچھی خبر ہے کہ پاکستان میں ماہانہ2ارب ڈالر ترسیلات زر آنے لگے، جبکہ 7.7 ملین ڈالر یومیہ ترسیلات زر آرہے ہیں، پاکستانی بینکوں میں گزشتہ پانچ میں12ارب ڈالر آچکے ہیں۔سینئر صحافی صابر شاکر نے موجودہ صورتحال پر بات […]