مریم صفدر، آپ جتنی مرضی تابعداری کر لیں، پیپلز پارٹی سے استعفیٰ نہیں ملنے والے، شبلی فراز نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ مریم صفدر آپ بلاول بھٹو کی جتنی بھی تابعدار کر لیں ‘آپ کو پیپلز پارٹی سے استعفیٰ نہیں ملنے والے،پی ڈی ایم کے جلسے میں اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی […]

مولانا فضل الرحمان کو نظریاتی اختلاف تھا تو مولانا شیرانی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا؟ طاہر محمود اشرفی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بات کرنے والے اپنی پارٹی میں جمہوری رویے پروان چڑھائیں، مفاد پرستی کی سیاست کرنے والوں کا قوم کو خوب […]

9 ارب ڈالرز کا پیکج، سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) 9 ارب ڈالرز کا پیکج، سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بہت بڑی خوشخبری، سعودی وزارت توانائی و خارجہ کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، اربوں ڈالرز کے آئل ریفائنری منصوبے کے معاملات طے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے […]

اپوزیشن کو کھلی دھمکی دے دی گئی، اس بار تمہارا واسطہ عمران خان سے پڑا ہے، آؤ دو استعفے

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آئو دو استعفے، اس بار تمہارا واسطہ عمران خان سے پڑا ہے،ان کی چار استعفوں پر ہی ہوا نکل گئی ہے اورمنتیں کررہے ہیں قبول نہ کرو۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

قائداعظم کو حکمرانی کا کونسا تجربہ تھا؟ کیا عمران خان کو پاکستان اس سے زیادہ بری حالت میں ملا تھا جس حالت میں قائداعظم کو ملا تھا؟سلیم صافی نے وزیر اعظم کی کلاس لے لی،سونامی سرکار کی ناکامی کی اصل وجوہات سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم ”سونامی سرکار کی ناکامی کی اصل وجوہات ” میں تحریر کرتے ہیں کہ ناتجربہ کاری کا بہانہ سفید جھوٹ ہے۔ وہ کہا کرتے تھے کہ قائداعظم […]

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب کا امکان نئے سال کے آغاز میں اللہ کے گھر سے بڑی خبر آنیوالی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے واضح پیغام آ چکا ہے کہ ہمارا کوئی بھی فیورٹ نہیں ہے۔ یہ تاثر ختم ہو جانا چاہئے کہ ہمارا کوئی […]

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس دو جنوری کو طلب ،ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا حتمی فیصلہ کیا جائیگا

 اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس دو جنوری کو طلب کرلیا گیا ،سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت لاہور میں ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع […]

تحریک انصاف والے پی ڈی ایم کے جلسوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں ، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کے جلسے چھوٹے ہو جاتے ہیں ، حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن حامد میر نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا کہ کیا وجہ تھی مردان جلسے میں پیپلز پارٹی کے ایک رہنما نے بھی شرکت نہیں جس کے بعد یہ تاثر دیا […]

وفاقی حکومت نے آئندہ سال سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیا کیا تبدیلیاں کی جائیںگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 28 اپریل 2021ء سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ پاسپورٹ سے متعلق تاریخی فیصلے کیے ہیں 28اپریل2021ء سے نیا پاسپورٹ جاری کیا جائے گا ، یکم جنوری سے […]

چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، پاکستان نے دنیا کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دشمن ہر قسم کی […]

چینی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رانگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]