اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں اس طرح کی کوئی ترمیم سرے سے تھی ہی نہیں،یہ قوم کو گمراہ کر رہے ہیں ، شہزاد اکبر

اسلام آباد: (پی این آئی) اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں اس طرح کی کوئی ترمیم سرے سے تھی ہی نہیں،یہ قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ احسن اقبال نے اینٹی منی لانڈرنگ […]

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ اب کوئی ڈیل نہیں ہو گی، نواز شریف پارٹی کو دوبارہ فعال بنانے کیلئے متحرک ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف پارٹی کو دوبارہ فعال بنانے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے پارٹی پر دوبارہ کنٹرول مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔(ن) لیگ کے ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب نے نواز […]

سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا اختیار نہیں رانا ثناء اللہ شیخ رشید کو شیدے ٹلی کو کہتے برس پڑئے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شیدے ٹلی کو پتہ ہونا چاہیے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا […]

سیف سٹی پروجیکٹ مالی بحران کا شکار، فنڈز کی فراہمی کے لیے معاملہ اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)سیف سٹی پروجیکٹ مالی بحران کا شکار، فنڈز کی فراہمی کے لیے معاملہ اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ، سیف سٹی پروجیکٹ مالی بحران کا شکار ہونے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی […]

چوہدری نثار اور نواز شریف کے درمیان دوریاں ختم کروانے کی کوششیں، نواز شریف نے یکسرمسترد کر دیں، ناراضگی کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے مرکزی قیادت کیساتھ اختلافات کے بعد اپنی راہیں جدا کرلیں اور اب سینئر کالم نویس نسیم شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ چودھری نثار علی خان نے […]

این آر او کا تماشہ، کون بند کرے؟ کس نے کس سے مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کاغذ لہرانے والے ثبوت مانگنے پر بھاگ جاتے ہیں۔اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ حکومتی ترجمان این آر […]

کتے کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہیں، معاملہ منتخب ایوانوں میں پہنچ گیا، ہر سال کتنے لاکھ افراد کو اس ویکسین کی ضرورت پڑتی ہے؟

لاہور(پی این آئی)کتے کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہیں، معاملہ منتخب ایوانوں میں پہنچ گیا، ہر سال کتنے لاکھ افراد کو اس ویکسین کی ضرورت پڑتی ہے؟پنجاب کتے کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہ ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی […]

بلوچ رہنما سردار اختر مینگل کو اچانک کونسی بیماری کا انکشاف ہو گیا؟ دوستوں کے حلقے میں تشویش پھیل گئی

بلوچستان (پی این آئی)بلوچ رہنما سردار اختر مینگل کو اچانک کونسی بیماری کا انکشاف ہو گیا؟ دوستوں کے حلقے میں تشویش پھیل گئی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

پی ٹی آئی حکومت کے دو سال مکمل،اپوزیشن کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کے دو سال مکمل،اپوزیشن کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 2 سال مکمل کرلیے ہیں اور اس دوران ملک میں مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔اپوزیشن رہنماؤں نے 2 سال مکمل […]

پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھ میں لینے کی تیاریاں، مریم نواز نے سیاسی سرگرمیوں کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، مریم نوازاحتجاجی جلسے جلوس اور ریلیوں کی قیادت کریں گی، مریم نواز کو عدالت یا نیب نے بلایا تو پیشی پر خود جائیں گی۔لیگی […]

مریم نواز حکومت نے خلاف تحریک نہیں چلا رہیں، تو پھر کس کے خلاف چلا رہی ہیں؟ فواد چوہدری نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی ین آئی):مریم نواز حکومت نے خلاف تحریک نہیں چلا رہیں، تو پھر کس کے خلاف چلا رہی ہیں؟ فواد چوہدری نے نیا شوشہ چھوڑ دیا، وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا […]