بڑے سیاسی رہنما کاقومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششوں کے آغاز کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں سیاسی و آئینی ڈیڈلاک کے تناظر میں تمام پارلیمانی جماعتوں کی قیادت سے خود رابطہ کرکے شفاف قومی انتخابات کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ منصورہ […]

مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کے غیرقانونی اقدامات، آزاد کشمیر اسمبلی نے متفقہ طور پر بھارتی اقدامات مسترد کر دیئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کیلئے یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے […]

بلاول بھٹو نے مارشل لا لگنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اہم ترین قومی معاملے پر فل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، خدانخواستہ ملک میں ایمرجنسی اورمارشل لا جیسی صورتحال نہ ہوجائے۔ لاڑکانہ […]

چوہدری پرویز الٰہی اور شاہ محمود قریشی میں قیادت کی جنگ شروع، بڑا دعویٰ آگیا

کراچی ( پی این آئی) صوبائی وزیر امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انتشار کو ڈھونڈنے سے بھی امیدوار نہیں ملیں گے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں انتشار پھیلاتے خود اندرونی خلفشار کا […]

جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور اور جسٹس جمال مندوخیل کے فیصلے کو اقلیتی فیصلہ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے کہا کہ جسٹس منصور اور جسٹس جمال خان کا فیصلہ اقلیتی ہے۔       […]

پنجاب کے پی انتخابات کیس، 8 اکتوبر کو کونسا جادو ہوگا جو سب ٹھیک ہوجائے گا؟چیف جسٹس کے اہم ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جہاں مسئلہ زیادہ ہے اس ضلع میں انتخابات موخر بھی ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق الیکشن کمیشن نے کچے کے آپریشن کیوجہ سے پورے پنجاب میں الیکشن ملتوی کردیا، کے پی کے […]

جج کی تنخواہ ایم این اے کے برابر کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں چیف جسٹس پاکستان کے سوو موٹو اختیارات کے حوالے سے قانون سازی کے دوران بحث میں حصہ لیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن عبدالقادر مندوخیل نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم این اے کی تنخواہ سپریم کورٹ […]

عمران خان نے کراچی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم عمران خان سے تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے ملاقات کی جس میں ارسلان تاج اور رکن صوبائی اسمبلی شاہنواز جدون بھی موجود تھے۔زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی […]

سراج الحق نے بھی ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ازخود نوٹس لینے کیلئے خط لکھ دیا،خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی […]

سراج الحق نے عمران خان کو تحفظ دینے کی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان زمان پارک یا ایوان صدر میں محفوظ نہیں تو منصورہ آجائیں، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی مارشل لاء کی جانب بڑھ رہے ہیں، سب اسٹیک ہولڈرز […]

اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، ادارہ تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے فیصلہ کرے، کسی سیاسی پارٹی کے پریشر میں آئے بغیر الیکشن کمیشن غیرجانبداری کا ثبوت […]