آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا امکان

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فیصل صالح حیات نے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا امکان ظاہر کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مخلوط حکومت ملک کی […]

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں رابطہ، اندر کی بات سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے رابطہ نہیں ہوا نہ ہی ایسا کوئی پروگرام ہے۔۔۔۔ اسلام آباد میں جاری کیے جانے والے اپنے بیان میں انہوں نے کہا […]

پاکستان کے عام انتخابات کے بروقت انعقاد اور شفافیت سے آئین قانون کی بالادستی قائم ہو گی، سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر میڈیا سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ پاکستان کے عام انتخابات کا بروقت انعقاد اور شفافیت غیر جانبداری سے نہ صرف ائین قانون کی بالادستی قائم ہو گی بلکہ جمہوریت کو استحکام عوام کا اعتماد بڑھنے […]

تحریک انصاف کو ایک اور زوردار جھٹکا، سابق وفاقی وزیر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور (پی این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ غلام سرور خان نے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر خان ترین ، صدر علیم خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر عون چوہدری بھی […]

ڈیل چھوٹا لفظ ہے، اس وقت گراؤنڈ پر پراجیکٹ نواز شریف واضح نظر آ رہا ہے، سینئر پیپلز پارٹی لیڈر پھٹ پڑے

لاہور( آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اس وقت گراؤنڈ پر پراجیکٹ نواز شریف واضح نظر آرہا ہے ،موجودہ حالات میں نواز شریف کی واپسی کیلئے ڈیل چھوٹا لفظ ہے ،ڈکٹیشن نہیں لوں گا سے […]

پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر نے پیپلز پارٹی سے الیکشن میں تعاون کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد کی تردید کردی ہے۔علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف […]

ن لیگ کا ماضی دیکھ لیں، وہ ریلیف لینے کے ماہر ہیں، سینئر پیپلز پارٹی رہنما کی میٹھی میٹھی تنقید

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ فیورٹ ازم نہیں ہونا چاہیے، لیول پلیئنگ فیلڈ دینا نگران حکومت کا کام ہے ، ن لیگ کا ماضی دیکھ لیں وہ ریلیف لینے کے ماہر ہیں۔ نجی […]

سندھ، سیاسی اتحاد پیپلز پارٹی کے مقابل آ گیا

کراچی(آئی این پی)سندھ میںسیاسی اتحاد پیپلز پارٹی کے مقابل آ گیاہے۔پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے چیف کوآرڈینیٹر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ جی ڈی اے کراچی سے کشمور تک عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے […]

ن لیگ الیکشن کا مطالبہ کیوں نہیں کر رہی؟ سینئر پیپلز پارٹی رہنما کا سوال

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیں لگتا تھا کہ نواز شریف مینار پاکستان جلسے میں الیکشن کا مطالبہ کریں گے۔ ن لیگ الیکشن کا مطالبہ کیوں نہیں کررہی۔پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی […]

سندھ سے پیپلزپارٹی کی چھٹی؟ پیپلزپارٹی کی بڑی پریشانی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) ہم ایک نئی قسم کی آمریت کا شکار ہو رہے ہیں، ملک بچانا ہے تو اس سے بچنا ہوگا،بلاول بار بار کہہ رہا ہے کہ فوراً الیکشن ہونا چاہئے۔ مستقبل کو بہتر بنانا ہےتو لیول پلینگ فیلڈ ہونا چاہئے، پیپلز پارٹی […]

بلاول بھٹو سے ملاقات، پنجاب کے بڑے سیاسی خانوادے کی خاتون سابق ایم این اے پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (آئی این پی )سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی روبینہ شاہین وٹو پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہائوس میں پی پی پی میں شمولیت کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو […]