جو ہو گیا سو ہو گیا،اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے، اینٹی کرپشن کے نوٹس کے بعد شیخ رشید کا عمران خان کو مشورہ

لاہور (آئی این پی)اینٹی کرپشن کی طرف سے نوٹس ملنے کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ جو ہو گیا سو ہو گیا، ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے۔ جمعرات کو لاہور میں پریس […]

کروڑوں روپے کا غبن، اینٹی کرپشن نے شیخ رشید پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اینٹی کرپشن پنجاب نے پندرہ جولائی کو طلب کر لیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید پر سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں کے غبن کا الزام ہے۔ انہیں زمین کی فروخت کے مکمل ریکارڈ کے […]

شیخ رشید نے اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے پھر ایک دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر ایسٹ سے اپنے تعلق کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو اپنی اسٹیبلشمنٹ سمجھتا ہوں۔ پنجاب میں 17 جولائی کو صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے […]

17 جولائی سیاسی تاریخ کا اہم ترین دن ہے: وزیرداخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 17 جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس حکومت کو لانے کا مقصد 45 دن میں سب کو معلوم ہوجائے گا۔ان کا […]

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق و قواعدوضوابط نے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس داخل ہونے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان اورسابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کو طلب کر لیا۔ قائمہ کمیٹی کی طرف سے آئی جی اسلام آباد […]

مقتدر حلقوں کو کہتا ہوںکہ۔۔۔شیخ رشید نے پریڈ گرائونڈ جلسے میں مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مقتدر حلقوں کو کہتا ہوں جلد الیکشن کا اعلان کیا جائے،جلد انتخابات میں ہی پاکستان کی بہتری ہے، یہ ملک کو نہیں چلا سکتے، 17 جولائی پی ٹی آئی […]

شیخ رشید نے عنقریب نئے بحران کی پیشنگوئی کر دی، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آ باد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عنقریب گندم کا بحران بھی آنے والا ہے، راناثنااللہ اور خرم دستگیر نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کا بیان کس حیثیت میں دیرہے ہیں۔ سماجی رابطے کی […]

جیل چلا جائوں گا لیکن کچھ بھی ہو جائے میں عمران خان کے ساتھ ہوں، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ جیل جا سکتا ہوں، لیکن کچھ بھی ہو جائے میں عمران خان کیساتھ ہوں، میں بہت ڈپریشن میں ہوں، مجھے اس وقت سیاسی نہیں بلکہ ملکی سلامتی کی فکر ہے۔ […]

کس مہینے میں الیکشن دیکھ رہا ہوں؟ شیخ رشید نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ اس وقت دو حصوں میں تقسیم ہے، اقتدار لے کر ن لیگ نے زندگی کی سب سے بڑی حماقت کی ہے، اکتوبر/ نومبر میں الیکشن دیکھ […]

شیخ رشید نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں این اے پی کو پتہ چل گیا، بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم والوں کو بھی پتہ چل جائے گا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق […]

چین نے امداد فوج کے کہنے پردی ، شہبازشریف کو100روپے نہیں ملتے،شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین نے امداد فوج کے کہنے پردی شہبازشریف کے کہنے پر100 روپے نہیں ملتے۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ […]