وزیراعظم سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 100فیصد اضافے کی اپیل
مکوآنہ (پی این آئی) فیصل آبادآل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپیل کی کہ مختلف سرکاری محکمہ جات کے عارضی،متنازعہ اور امتیازی الاو نسز کو ختم کر کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں 100 فیصد اضافہ کیا […]