کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد ٹھڈو ڈیم اوور فلو ہوگیا، ہائی وے اور سپرہائی وے لنک روڈ پر ٹریفک معطل

کراچی (پی این آئی)کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد ٹھڈو ڈیم اوور فلو ہوگیا،ہائی وے اور سپرہائی وے لنک روڈ پر ٹریفک معطل، کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور متعدد اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں۔کورنگی کازوے پر […]

کراچی میں بارش سے سیلابی صورتحال قائم، پانی گھروں میں داخل،گلستان جوہر میں لینڈ سلائیڈنگ، عوام کو مشکلات کا سامنا

کراچی (پی این آئی)کراچی میں بارش سے سیلابی صورتحال قائم، پانی گھروں میں داخل،گلستان جوہر میں لینڈ سلائیڈنگ، عوام کو مشکلات کا سامنا، کراچی میں موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔کراچی میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے […]

بارش کا چھٹا اسپل،کراچی میں دوسرے روز بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی،اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)بارش کا چھٹا اسپل،کراچی میں دوسرے روز بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی،اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے چھٹے اسپل کے دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ شہرمیں پچاس سے ستر ملی […]

منگل کے روز بارشوں کا سلسلہ شروع، کہا ں کہاں بادل کھل کر برسیں گے؟ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز سندھ ،جنوبی بلوچستان ،جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی / گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ وسطی و جنوبی خیبر پختونخواہ ، بالائی پنجاب، شمالی بلوچستان اورکشمیر کے اضلاع میں بھی آندھی اور گرج […]

مو ن سون ہوائیں سندھ میں داخل، شہریوں کیلئے اہم پیشنگوئی آگئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مو ن سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونا شروع ہو چکی ہیں ۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران #کراچی سمیت سندھ کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ھے۔#خلیج_بنگال سے […]

معمول سے زیادہ بارشیں ، تیس سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگست کے مہینے میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، اس سال اگست میں ہونیوالی بارشیں معمول سے 150 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 30سال میں پی […]

کراچی میں آج سےموسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی،یہ بارشیں کتنے روز تک جاری رہیں گی ؟جانئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں آج سےموسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی،یہ بارشیں کتنے روز تک جاری رہیں گی ؟ کراچی میں آج سے اگلے 3 روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ تیز بارشوں […]

دو روز کی بارش نے کراچی کا نظام درہم برہم کر دیا ،سرجانی ٹاؤن کے علاقے بارش کی وجہ سے شدید متاثر،لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور

کراچی(پی این آئی):دو روز کی بارش نے کراچی کا نظام درہم برہم کر دیا ،سرجانی ٹاؤن کے علاقے بارش کی وجہ سے شدید متاثر،لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور، شہر قائد میں دو روز کی بارش نے شہر کا حلیہ تبدیل کردیا ہے۔ افسوسناک امر […]

آج کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارشیں ہوں گی؟چھٹی کےدن کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز بالائی خیبر پختونخواہ، زیریں سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ شمال مشرقی پنجاب ، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

تیزبارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہنے کا امکان ہے؟بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالقیوم بھٹو نے کہا ہے کراچی میں بدھ تک تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے، شہر میں مشرق کی جانب بارش برسانے والے بادلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ بحیرہ […]

اگلے 12 گھنٹے کے دوران سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقوں سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 12 گھنٹے کے دوران سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقوں سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق […]