سندھ میں گورنر راج کا نفاذ؟بڑی آواز بلند ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے وزیراعظم سے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرےوزیر اعظم، آ […]

کراچی میں ایک روز کے دوران زیادہ سے زیادہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 12گھنٹوں میں غیر متوقع طو رپر کتنی بارش ہو ئی؟

کراچی (پی این آئی)کراچی میں ایک دن کے دوران زیادہ سے زیادہ بارش کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، گزشتہ روز 12 گھنٹے کے دوران غیر متوقع مون سون اسپیل کی وجہ سے شہر قائد میں 230 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات […]

کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بارش کب تک جاری رہے گی ؟ جانئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بارش کب تک جاری رہے گی ؟ کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر […]

موجودہ سیلابی صورتحال سے نبٹنے کے لئے تمام ادارے الرٹ رہیں،ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ سیلابی صورتحال سے نبٹنے کے لئے تمام ادارے الرٹ رہیں، اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 3 روز […]

شہر قائد بارش میں ڈوب گیا، نظام زندگی درہم برہم، 21افراد ہلاک ،وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبے میں چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)شہر قائد بارش میں ڈوب گیا، نظام زندگی درہم برہم، 21افراد ہلاک ،وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبے میں چھٹی کا اعلان، کراچی میں جمعرات کی صبح سے موسلادھار بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 200 ملی […]

کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، سڑکیں تالاب بن گئیں ، کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال، اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی معطل

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بارشوںکا سلسلہ جاری ، سڑکیں تالاب بن گئیں ، کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال، اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی معطل، کراچی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر کی سڑکیں ایک بار پھر تالاب بن گئیں […]

کہاں کہاں بارشوں کا سلسلہ رکنے والا ہے اور کہاں سلسلہ جاری رہے گا؟ کئی علاقوں میں بارشوں کا نیا سسٹم بھی داخل ہونے کی پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گزشتہ تین دنوں سے سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہا کراچی تاحال شدید بارش جاری ہے- بارشوں کا سلسلہ سندھ کے بیشتر علاقوں سے تقریبا اختتام پذیر ہونے والا ہے- البتہ کراچی […]

وہ اہم ترین شہر جس کو فوج کے حوالے کرنے کا بڑا مطالبہ آگیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ معروف تجزیہ کار کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی کو فوری آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے،اس شدت کی مسلسل […]

کراچی میں تباہ کن بارش، بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا،پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، جمعہ کو اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کتنی بارش ہو گی؟ مفصل رپورٹ جانیئے

اسلام آباد،کراچی،لاہور،پشاور(آئی این پی)کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں بونداباندی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہرقائد میں بد ترین طوفانی بارش نے تباہی مچادی جس کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے،کراچی میں […]

ایک ہی رات میں شدید بارشوں کے 2سلسلے ٹکرانے کی پیشنگوئی کر دی گئی ، کن کن علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو گی؟

کراچی (پی این آئی) ایک ہی رات میں طوفانی بارشوں کے 2 اسپیل کراچی سے ٹکرانے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب میں موجود سسٹم کو سمندر سے نمی مل رہی ہے، آج رات سے صبح تک شدید بارشوں کے 2 اسپیل […]

جمعہ سے اتوار تین سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی ) کراچی میں کل عام تعطیل کا اعلان، شہر قائد کے شہریوں کو عاشورہ کی وجہ سے ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں، طوفانی بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی تباہ کن صورتحال کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ […]