بدھ کے روز کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب ، خیبر پختونخوا اورکشمیر میں موسلادھار بارش کی […]

وفاقی دارالحکومت میں شدید سیلابی صورتحال کا خدشہ ، کن کن علاقوں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں خطرناک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا، وفاقی دارالحکومت کے 5 علاقے خطرناک قرار، ضلعی انتظامیہ نے ہسپتالوں سمیت تمام اداروں کوبھی ہائی الرٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]

طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری، گھومنے پھرنے کے شوقین افراد ہو جائیں خبردار، الرٹ جاری کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں طوفانی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، صوبے میں فلیش اور اربن فلڈنگ صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، سیاحوں کو شمالی علاقوں کا رخ نہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پشاورسمیت خیبر پختونخواہ میں آج سے […]

عوام تیار ی ہو جائے ، مون سون بارشوں میں شدت،سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، بارشوں کے 6 سپیل مکمل ہوچکے ہیں، جبکہ اس حوالے سے آج سے ساتویں سپیل کی بھی پیش گوئی ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا نشیبی […]

شہری ہو جائیں خبردار، ڈیم کے اسپل ویز کھولے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر نے کر دیا اعلان، محتاط رہیں، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(پی این آئی):شہری ہو جائیں خبردار، ڈیم کے اسپل ویز کھولے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر نے کر دیا اعلان، محتاط رہیں، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی، راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751 فٹ سے تجاوز کر گئی ہے جس کے […]

گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے سندھ نے ایک بار پھر الرٹ جاریکر دیا، لوگ صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہو جائیں

کراچی: (پی این آئی) گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے سندھ نے ایک بار پھر الرٹ جاری کر دیا، لوگ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہو جائیں،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ایک بار پھر بارشوں […]

کراچی کے کن کن علاقوں سے پانی نکال دیا گیا؟ آئی ایس پی آر نے فہرست جاری کر دی، کہاں کہاں کام جاری ہے؟ جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی):کراچی کے کن کن علاقوں سے پانی نکال دیا گیا؟ آئی ایس پی آر نے فہرست جاری کر دی، کہاں کہاں کام جاری ہے؟ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈی واٹرنگ کا کام کیا جا […]

سندھ میں تباہی کے بعد موسلادھار بارشوں کا سلسلہ کس صوبے میں تباہی مچا سکتا ہے؟ اربن فلڈنگ الرٹ جاری

پشاور(پی این آئی)پشاورسمیت خیبر پختون خوامیں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ارو تیز بارشوں کے پیش نظر حساس اضلاع میں اربن فلڈنگ کاخدشہ ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم کے مطابق تمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ […]

بارشوں کا ایک اور سسٹم پاکستان میں داخل، 2سے 3مرتبہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) خلیج بنگال میں بننے والا بارشوں کا سسٹم بحیرہ عرب سے نمی لےکرزیریں سندھ پر اثر انداز ہو گیا ہے جس کے تحت آج شام کراچی میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق زیریں سندھ میں […]

کراچی کے کتنے فیصد علاقوں سے پانی نکال دیا گیا؟ وزیراعلیٰ سندھ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے 90 فیصد سے زائد علاقوں سے پانی نکال دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے یوم عاشور کے جلوس اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے شہر […]

ہفتہ سے پیر کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات پاکستان نے ہفتہ سے پیر کے دوران سندھ اور بلوچستان میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی، موسلادھار بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ اور زیریں سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ […]