برطانوی حکومت پاکستان کو مشکل کی گھڑی میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کی چیئرمین این ڈی ایم اے ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی)برطانوی حکومت پاکستان کو مشکل کی گھڑی میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کی چیئرمین این ڈی ایم اے ملاقات۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت پاکستان کو مشکل کی اس […]

جان بوجھ کر ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی، آبادی کی دو تہائی کا روزانہ کی آمدنی پر گزارہ ہے، عالمی ادارہ صحت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کا جواب

اسلام آباد (پی این آئی)جان بوجھ کر ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی، آبادی کی دو تہائی کا روزانہ کی آمدنی پر گزارہ ہے، عالمی ادارہ صحت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کا جواب،وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا […]

کورونا بلوچستان کے 29 اضلاع میں پھیل گیا، 3 وزراء، 3 ارکان صوبائی اسمبلی بھی شکار ہوگئے

بلوچستان(پی این آئی)کورونا بلوچستان کے 29 اضلاع میں پھیل گیا، 3 وزراء، 3 ارکان صوبائی اسمبلی بھی شکار ہوگئے،بلوچستان میں تیزی سے پھیلتا کورونا وائرس اب صوبے کے وزرا اور اراکین اسمبلی تک بھی پہنچ گیا۔ بلوچستان کے تین وزیر اور تین اراکین اسمبلی بیماری […]

دنیا بھر میں کورونا متاثرین 73 لاکھ 23 ہزار 516 ہو گئے، ہلاکتیں 4 لاکھ 13 ہزار 731 تک جا پہنچیں

نیو یارک (پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا متاثرین 73 لاکھ 23 ہزار 516 ہو گئے، ہلاکتیں 4 لاکھ 13 ہزار 731 تک جا پہنچیں،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 73 لاکھ 23 ہزار 516 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس […]

پاکستان میں کورونا متاثرین میں تیزی سے اضافہ، تعداد 1لاکھ 13ہزار 702 ہو گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 2ہزار 255تک جا پہنچی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین میں تیزی سے اضافہ، تعداد 1لاکھ 13ہزار 702 ہو گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 2ہزار 255تک جا پہنچی،پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 13 ہزار 702 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی […]

کورونا وائرس کی 5ویکسینز تیار، مریضوں کیلئے کب تک دستیاب ہو گی؟شاندار خبر آگئی

بیجنگ(پی این آئی) چین میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کی سربراہ کرنے والے ماہر ڈاکٹر ژونگ نن شن نے ا س موذی وباءکی ویکسین کے متعلق دنیا کو خوشخبری سنا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر ژونگ نے کہا ہے کہ اس […]

دنیا کا واحد براعظم جو کورونا وائرس سےمکمل طور پر بچا ہوا ہے، حیران کن تفصیلات آگئیں

آکلینڈ(پی این آئی)دنیا کا واحد براعظم جو کورونا وائرس سےمکمل طور پر بچا ہوا ہے، حیران کن تفصیلات آگئیں۔۔۔ دنیا کے ساتویں براعظم انٹارکٹیکا میں کام کرنے والے نیوزی لینڈ کے تحقیقی ادارے نے وہاں پر آنے والے دنوں میں اپنے جاری منصوبوں میں کمی […]

پاکستان کی معیشت خطرات کا شکار ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ مالی سال تک بحالی ممکن نہیں،عالمی بینک نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث سامنے آئے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی معیشت گزشتہ اندازے سے بھی بری کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی جس کے بارے میں خبردار کیا گیا […]

کورونا وائرس کے جن مریضوں میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں وہ کورونا پھیلاتے ہیں یا نہیں؟ عالمی ادارہ صحت کا موقف تبدیل ہو گیا

نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو گزشتہ روز اس وقت دنیا بھر کے طبی ماہرین کی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا تھا جب یہ بیان جاری کیا گیا کہ کووڈ 19 کے ایسے مریض، جن میں کووڈ 19 کی علامات ظاہر […]

وہ معمولی سی احتیاط جو نئے نوول کورونا وائرس سے آپکو بچا سکتی ہےاور پھیلائو کو محدو د کر سکتی ہے، سائنسدانوں نے پتہ چلا لیا

لندن(پی این آئی)ایک معمولی سی احتیاط نئے نوول کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے بلکہ اس کے پھیلاؤ کو بھی محدود کرسکتی ہے۔اس وائرس پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے دریافت کرلیا ہے کہ فیس ماسکس سے کیسے وائرس […]

ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی سن لی گئی، کورونا ڈیوٹی دینے والے طبی عملے کے لیے خصوصی پیکج ترتیب دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں کورونا ڈیوٹی والے طبی عملے کے لیے خصوصی پیکج ترتیب دے دیا گیا، مراعاتی پیکج پرڈاکٹروں سمیت فریقین سے مشاورت کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی اوسی […]