آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں آزاد جموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی کا بل منظور کر لیا گیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری انواز الحق کی زیر صدارت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا اجلاس میں وزیر بلدیات و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نے مسودہ قانون آزادجموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی ایوان میں منظوری […]

پرویز الٰہی کا کوئی ووٹ بینک نہیں، پرویز الٰہی کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ووٹ بینک کوئی ہے نہیں، چار بندے اِدھر سے […]

شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو ہر صورت خالی کروانے کا فیصلہ

راولپنڈی(پی این آئی) متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کوخالی کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ شیخ رشید اوران کے بھائی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت […]

نواز شریف کارکنان کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں؟ کیپٹن صفدر نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاری نہیں کی، وہ کارکنان کو وطن واپسی کا سرپرائز دیں گے۔ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے پر چوہدری سالک کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی ) چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا ئے جانے پر ان کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کا ردِعمل آ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مسلم […]

عمران خان کے قریبی لوگوں نے پی ٹی آئی کی جڑیں کاٹ دیں، پرویزالٰہی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے دبے لفظوں پی ٹی آئی رہنماؤں پر تنقید کے ساتھ ساتھ عمران خان کی تعریف بھی کر دی۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے قریبی چار پانچ لوگوں میں سے ایک […]

پرویزالٰہی جس مرضی پارٹی میں جائیں ہمیں اعتراض نہیں، دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی جس مرضی پارٹی میں جائیں ہمیں اعتراض نہیں،آج دوسرا ڈرامہ کیا گیا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے […]

چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹا دیا گیا، نیا صدر کس کو بنایا گیا؟

لاہور (پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے ایک اعلامیے کے مطابق مسلم لیگ ق کا مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا ایکشن، 5 وزراء ایک پارلیمانی سیکرٹری سمیت قانون ساز اسمبلی کے 11 ارکان کی رکنیت معطل

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے والے آزاد کشمیر کابینہ کے پانچ وزراء ایک پارلیمانی سیکرٹری سمیت آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11 ممبران کی رکنیت معطل کر دی۔ مسلم لیگ […]

مفتاح اسماعیل نے مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مستقبل میں اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کر دیا ہے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں بہت سارے دوست ہیں، میں مسلم لیگ ن میں ہی ہوں اور مستقبل […]

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں کس کس جماعت کے نمائندوں کو شامل کیا جائیگا؟ پی ٹی آئی کو مکمل آئوٹ کر دیا

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ سے آؤٹ کردیا گیا، گزشتہ دور کی اپوزیشن جماعتوں میں وزارتیں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پشاورمیں خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے حوالے سے 5 گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس […]