اگلے 3 سے 4 روز کے دوران کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

سندھ (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 سے 4 روز کے دوران جنوبی اور وسطی سندھ میں بارشوں کا امکان ہے۔ جن میں نگرپارکر ، عمر کوٹ ، میر پور خاص ، بدین ، حیدر آباد ، ڈپلو ، ٹنڈو آدم ، ٹنڈو […]

موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی

سوات (پی این آئی) وادی سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ہے۔برفباری کے بعد حسین وادیوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔وادی کالام ، گبرال، مہوڈنڈ، اشو میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے دلکش وادیوں کے حسن کو […]

سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ، درجہ حرارت منفی ہو گیا، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان

کوئٹہ(پی این آئی) سردی کی اچانک اور شدید لہر، کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، کئی علاقوں میں سرد سائبیرین ہوائیں چلنے سے سردی کی لہر شروع، بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی بڑھ گئی ۔ تفصیلات کے […]

کراچی میں ہیٹ ویو کے حوالے سے دوسرا الرٹ جاری کردیا گیا، گرمی کی حالیہ لہر مزید کتنے روز برقرار رہے گی؟ منگل کو زیادہ سے زیادہ پارہ کتنے ڈگری ریکارڈ ہوا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ہیٹ ویو کے حوالے سے دوسرا الرٹ جاری کردیا گیا، گرمی کی حالیہ لہر مزید کتنے روز برقرار رہے گی؟ منگل کو زیادہ سے زیادہ پارہ کتنے ڈگری ریکارڈ ہوا؟، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کے حوالے سے دوسرا الرٹ جاری […]

موسم سرما کا دورانیہ خاصا طویل ہونے کا امکان، موسم کا حال بتانے والوں نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) اس سال سردیاں جلدی جانے والی نہیں، موسم سرما کا دورانیہ خاصا طویل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اس بار اسموگ اور دھند زیادہ ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کا […]

پاکستان کے کن علاقوں میں سردی بڑھ گئی؟ کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، سرد علاقوں میں گیس کی قلت سے عوام پریشان

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی بڑھ گئی ہے، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہوائیں چلنے سے سردی کی لہر شروع ہوئی ہے، […]

کہیں موسم گرم اور کہیں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاامکان ہے۔گذشتہ 24 […]

موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب میں دو تین روز سے متعدد علاقوں میں بارش ہونے سے جہاں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی وہاں موسم بھی انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج دوپہر […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟موسم کا حال بتانے والوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم […]

آئندہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے موسم کی ایسی خبر کہ موسم کے چاہنے والوں میں مایوسی پھیل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے موسم کی ایسی خبر کہ موسم کے چاہنے والوں میں مایوسی پھیل گئی۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم […]

موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کل متعدد علاقوں میں بارش ہونے سے جہاں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی وہاں موسم بھی انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج دوپہر اور شام کو بھی مکہ مکرمہ، […]