موسم سرما کی پہلی بارش، راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ کون کون سے شہروں میں رحمت خداوندی جوش میں آنے والی ہے؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)موسم سرما کی پہلی بارش، راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ کون کون سے شہروں میں رحمت خداوندی جوش میں آنے والی ہے؟ جانیئے، اسلام آباد اور فیصل آباد میں‌ موسم سرما کی پہلی بارش سے خنکی میں‌ اضافہ ہو گیا، محکمہ موسمیات نے […]

بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

جدہ(پی این آئی ) سعودی عرب کا شمار دُنیا کے انتہائی گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے، اسی وجہ سے یہاں کے لوگ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کی دُعائیں مانگتے رہتے ہیں۔ عرب ریجن میں گرمی ختم ہونے کے بعد اب بارشوں کا سلسلہ شروع […]

گلگت بلتستان انتخابات کے روز بارش اور برف باری کا امکان، ملک کے شمالی علاقوں میں شروع ہونے والی بارش اور برف باری اتوار تک جاری رہے گی

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے روز بعض علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ہنزہ، غذر اور استور میں سردی بڑھ جائیگی۔ہفتہ کو ملک کے شمالی علاقوں میں شروع ہونے والی بارش اور برف باری […]

جمعہ سے بارشوں اور برفباری کا امکان، کن علاقوں میں اور کب تک سلسلہ جاری رہے گا؟ پی ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ جمعہ سے شروع ہونیکا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں وبرفباری کاسلسلہ اتوارکے وز تک جاری رہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ جمعہ سے شروع […]

موسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی، برفباری کہاں کہاں ہونے کا امکان ہے؟ چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کا موسم آئندہ 48 گھنٹوں میں کیسا رہے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ‏ہفتہ اوراتوار کو مری اور گلیات کے پہاڑوں پرموسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشگوئی کی ہے جبکہ ‏جمعہ سےہفتہ کےدوران کوئٹہ ، ژوب ، زیارت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پیشنگوئی […]

ہوائوں کا سلسلہ، بارشیں اور برفباری،اگلے ہفتے سے سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران صبح اور رات کے […]

مسلسل چاردن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کا شمار دُنیا کے انتہائی گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے، اسی وجہ سے یہاں کے لوگ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کی دُعائیں مانگتے رہتے ہیں۔ عرب ریجن میں گرمی ختم ہونے کے بعد اب بارشوں کا سلسلہ شروع ہو […]

آج کے دن موسم کیسا رہے گا؟ سردی پڑنے کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران رات اور صبح کے […]

15نومبر کے بعد بارشوں کے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشوں کے سلسلے نومبر کی 15 تاریخ کے بعد شروع ہونے کے امکانات ہیں ۔فلوقت کمزور مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشوں کے سلسلے پاکستان میں تو داخل ہورہے ہیں۔ وقتاً […]

یکم نومبر تک بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور کمزور سلسلہ آج سے ملک کے انتہائی شمالی علاقوں میں داخل ہوگا۔آج سے یکم نومبر کے بالائی خیبرپخونخوا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں یا چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش […]

نومبر کے پہلے ہفتے میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کے کمزور سلسلے کی آمد آمد۔ آج خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری بھی کی اطلات موصول ہوئیںاور دوسری جانب شمالی اور مغربی پنجاب میں بھی ہلکی بارش اور زالہ […]