عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار کر دیا….بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملہ پر تفتیش کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل […]

عمران خان کا ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل ہونے سے انکار

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے ریاست مخالف ٹویٹ کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے شیخ […]

عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ کون آپریٹ کر رہا ہے؟ رؤف حسن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پاکستان کے باہر سے آپریٹ ہوتی ہے، […]

عمران خان کو جیل میں پر تعیش سہولیات فراہم ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پرتعیش قیدی ہے، جیل ایسے جیسے کوئی ہوٹل بک کروایا گیا ہے، 7 کمرے ، ایکسرسائز مشین ،ڈاکٹرز،ملازمین، کُک […]

عدالت نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے […]

نیب ترامیم کیس، چیف جسٹس نے عمران خان سے متعلق کیا حکم جاری کر دیا؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم سے متعلق اپیل پر سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو کیس کی تیاری کیلئے مواد اور وکلاء سے ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں […]

8فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا قاضی فائز عیسیٰ سے پہلا باضابطہ مکالمہ

اسلام آباد(پی این آئی ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے بانی […]

ریاست مخالف ٹویٹس، ایف آئی اے عمران خان کیخلاف ایکشن میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے […]

عمران خان مزید 2 مقدمات میں بری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان مزید 2 مقدمات میں بری۔۔۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانیٔ پی ٹی آئی کی […]

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں میسر سہولیات ختم کی جائے، بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کو کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت میسر ہے، اسے ختم کی جائے، ذاتی […]

عمران خان کو تمام کیسز میں ریلیف ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو سب کیسز میں ریلیف ملنے جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی پر بنائے گئے کیسز انتہائی بے ہودہ ہیں،سائفر کا کیس توبالکل صفر ہے، توشہ خانہ کا کیس 5 […]