عمران خان کیخلاف مزید ریفرنسز لانے کی تیاریاں ہونے لگیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کو مزید طویل عرصہ جیل میں رکھنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ صحافی انصار عباسی نے رپورٹ کیا ہے کہ اس وقت عدت کیس میں عمران […]

عمران خان عدالت میں آن لائن پیش ہوں گے؟ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان عدالت میں آن لائن پیش ہوں گے؟ تاریخ سامنے آ گئی۔۔۔تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ کل سپریم کورٹ میں نیب کیس میں بانی پی ٹی آئی آن لائن پیش ہوں گے۔اسلام آباد میں […]

عدت نکاح کیس،عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست منظور کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی عدت نکاح کیس کی جلد سماعت اور سزا معطلی کی درخواست پر 7 جون کو دلائل طلب کرلیے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]

عمران خان جیل سے باہر آئیں گے یا نہیں؟ حامد میر کا تجزیہ

کراچی ( پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے عدت میں نکاح کیس میں بھی عمران خان بری ہوگئے تو القادر ٹرسٹ کیس میں پھنس جائیں گے، عمران خان کا فی الحال باہرآنا مشکل نظر آتا […]

سائفر کیس میں عمران خان کی سزا معطلی پر امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں بری کئے جانے کے فیصلہ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے پاکستان کا داخلی معاملہ […]

عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی (نظریاتی) اختر اقبال ڈار نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ”ایکس“ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو اپ […]

عمران خان کی رہائی کیلئے ہر حد تک جائیں گی،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سائفر کیس میں بریت کا فیصلہ آنے کے بعد بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہنوں نے کہا کہ وہ اپنے بھائی کی رہائی کیلئے ہر حد تک جائیں گی۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی […]

سائفر کیس فیصلے کے بعد فواد چوہدری نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کیا جائے، تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرکے مذاکرات کی طرف آئیں، ہر آنے والا دن […]

سائفر کیس میں بریت کے بعد عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ان کی سائفر کیس میں بریت کے فیصلے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں قانونی ٹیم کے ارکان خواجہ حارث، انتظار پنجوتھہ […]

عمران خان کی جیل سے رہائی کیسے ممکن ہوگی؟ اعتزاز احسن نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور ( پی این آئی ) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملنے کا مشورہ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراز احسن نے کہا کہ بانی […]

عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، شیر افضل مروت کا دبنگ اعلان

دبئی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، میں کسی سیاسی محاذ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا،میر ے دل سے اپنے قائد عمران خان کی محبت کو کم نہیں کیا جاسکتا۔ […]