یورپی ملک 500سال بعد’اللہ اکبر ‘کی صدائوں سے گونج اٹھا، لوگوں نے بالکونیوں میںآکر اذان دیدی
میڈرڈ(پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کے لیے اسپین کے قدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے پہلے اسپین میں اذان دینے پر پابندی […]