پاکستان میں نچلے طبقےکی آمدن بڑھ گئی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان میں مستری، پلمبرز، دکانداروں سمیت کئی طبقات کی آمدن بڑھ گئی، دوسرے ممالک کے برعکس پاکستان کی معیشت فروغ پار ہی ہے، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت میں بھی اضافہ […]

وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو مضبوط معاشی بنیاد فراہم کر رہے ہیں جلد ہی ملک کو قرضوں سے نجات ملے گی، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج سے کم آمدن والے طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا […]

اب ہو گا دما دم مست قلندر، پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا فیصلہ، تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کیخلاف دسمبر میں لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں مہنگائی مارچ کیا جائے گا، مہنگائی مارچ کے بعد احتجاجی تحریک کا اختتام لانگ مارچ پر ہوگا۔ تفصیلات […]

ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کوخبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا ہے، چینی کی کوئی ذخیرہ اندوزی نہیں کی گئی بلکہ چینی دستیاب ہی نہیں ہے، حکومت بروقت چینی […]

اگلے الیکشن میں عمران خان کو کیا بڑا سرپرائز ملنے والا ہے ؟ سابق جرنیل کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) معروف تجزیہ کار امجد شعیب کا کہنا ہے کہ 2023 کے الیکشن میں عمران خان کو سرپرائز مل سکتا ہے ۔ سینئر تجزیہ امجد شعیب کا پبلک ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں کہنا ہے کہ اپوزیشن نے مہنگائی […]

لانگ مارچ صرف اسی شرط پر ہوگا کہ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن ایک بار پھر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کو استعفوں سے مشروط کر دیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے نمائندہ خصوصی نعیم […]

محمد زبیر کے حکومت پر تابڑ توڑ حملے، ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے حوالے سے بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے پر ملک میں غیر یقینی صورتحال بدستور برقرار ہے اور اگر […]

کسی کی کیمرے میں تصویر سے قائد کی صحت بہت زیادہ اہم ہے، احسن اقبال کی ٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم نوازشریف کی تصویر شیئر کی جس میں لکھا کہ قائد نواز شریف نے ماسک پہنا ہوا جبکہ ان کے گرد […]

مدارس کے طلبا کیلئے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات لازمی قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے مدارس کے طلبہ کو میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان دلوانے کا پابند بنانے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر کے 35 ہزار سے زائد مدارس […]

وفاقی وزرا اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے لگے، حکومت ختم ہونے سے قبل ایکساتھ کئی استعفوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی ) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ حکومت ختم ہونے سے قبل کئی استعفے سامنے آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس دو وزیر آئے وہ موجودہ […]

آزادکشمیرکے دو حلقوں کےضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کے جیالے کٹھ پتلی حکومتوں کا مقابلہ کر رہے ہیں،کٹھ پتلی حکومت سازشوں میں مصروف ہے، بلاول بھٹو کا چڑہوئی میں خطاب

چڑہوئی (پی این آئی) چیئرمین پا کستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ میں کشمیر کے جیالوں کو سلام پیش کرتا ہوں آپ نے جس طرح آزادکشمیر میں ن لیگ اور وفاق میں پی ٹی آئی کی 2 مختلف حکومتوں کا مقابلہ کیا اور آپ […]