سندھ کابینہ نے 7.2 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (آئی این پی): صوبائی کابینہ نے گزشتہ دو ہفتوں کے اندر اپنی تیسر اجلاس میں اہم نکات پر مشتمل ایجنڈوں پر غور کیا اور مختلف سرکاری محکموں اور اداروں کے 7.2 ارب روپے کے پرانے قرضے معاف کرنے سمیت ساتھ بورڈ آف ریونیو کے […]

آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرنا ہے کر لیں پھر انہیں موقع نہیں ملے گا، شیخ رشید نے ایک اور تڑی لگا دی

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرنا ہے کر لیں پھرانہیں موقع نہیں ملے گا، غربت اور مہنگائی کے مارے لوگ اگر شفاف […]

جون کی بجلی مہنگی، کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)کے۔ الیکٹرک نے جون 2023 کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کردی ہے۔ کے۔ الیکٹرک نے ایف سی اے میں 2.336 روپے فی یونٹ کا اضافہ مانگا ہے۔ نیپرا درخواست […]

ایم کیو ایم کو عمران خان کی یاد ستانے لگی، تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑنا غلطی قرار دیدی

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء فاروق ستار نے تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑنا ایم کیو ایم کی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم وزارتیں چھوڑ دیتی لیکن تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہ بنتی۔ انہوں نے کہا […]

روٹی کی قیمت میں پھر اضافہ، غریب آدمی کیلئے مشکل بڑھ گئی

لاہور (پی این آئی) تندو مالکان نے سادہ روٹی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا، غریب آدمی اب روٹی سے بھی گیا۔لاہور میں سادہ روٹی 20 روپے میں فروخت ہونے لگی، نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل کا کہنا ہے کہ […]

سستا پیٹرول سکیم، حکومت نے پھر بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عوام کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کیلئے جائزہ لے کر اسکیم تیار کی جائے گی، پیٹرولیم ڈیلرز نے بھی سستے پیٹرول کے حوالے سے کچھ تجاویز دی ہیں، روس کے ساتھ معاملات […]

آخر کب تک؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

2012ءکے بعد ملکی سیاست میں رواداری دم توڑ ہوچکی ہے۔ پالیٹیکس مولاجٹ کی دھمکیوں سے زہر آلود ہوچکی ہے۔برداشت جواب دے چکا ہے۔نوبت گلے کاٹنے اور ڈنڈے برسانے تک پہنچ چکی ہے۔ سیاسی میدان میں گر کوئی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرے تو اسے […]

آئی ایم ایف نے تمام اشیا پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے تمام اشیاء پر 17سے 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا، جی ایس ٹی کا نفاذ اور انکم ٹیکس چھوٹ رواں سال ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کسان پیکج اور بلوچستان ٹیوب ویل […]

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 300روپے تک جا پہنچی

لاہور (پی این آئی) 204 روپے کی سرکاری قیمت والی ایل پی جی کی قیمت 300 روپے تک پہنچ گئی، حکومت ایل پی جی کی سرکاری قیمت کا نفاذ یقینی بنانے میں ناکام، ملک بھر میں من مانی قیمت پر فروخت جاری۔ تفصیلات کے مطابق […]

پی ایس او کا گردشی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے حکومت سے کتنے ارب مانگ لیے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او)کا گردشی قرضہ تاریخی حد عبور کر گیا، تیل درآمد کرنے کیلئے پی ایس او کا لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا جسے بچانے کیلئے پی ایس او نے حکومت سے 50 […]

31جنوری تک سی این جی اسٹیشنز کو بند کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے خیبرپختونخواہ پشاور میں گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت یکم جنوری سے 31 جنوری تک تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں […]