عمران خان کی گرفتاری ہوئی تو۔۔۔۔ پی ٹی آئی نے حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ پی ٹی آئی نے فیصلہ کیا کہ استعفوں کی تصدیق کے لیے اس کے ارکان قومی اسمبلی اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق […]

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت تین ماہ کے اندر ختم ہو جائے گی، سابق اسپیکر شاہ غلام قادر کا پریس کانفرنس میں دعویٰ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مسلم لیگ ن آزادکشمیرکے چیف آرگنائزر اور سابق سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت تین ماہ کے اندر ختم ہو جائے گی، آزادکشمیر میں سردار تنویر الیاس کی […]

اگرفوج غیرسیاسی ہوتی ہے تو ہمیں باجوہ کو سلیوٹ کرنا چاہیے یا لڑنا چاہیے؟ آصف علی زرداری نے جلد الیکشن کی بھی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ اگرفوج غیرسیاسی ہوتی ہے تو ہمیں باجوہ کو سلیوٹ کرنا چاہیے یا لڑنا چاہیے؟ اگر وہ غیرسیاسی ہیں تو کیاہم انہیں کہیں کہ کیوں غیرسیاسی ہیں؟انہوں نے کسی کو […]

اگرلیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکانام سنیارٹی لسٹ میں ہواتو۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خود ہی […]

ہو سکتا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے پہلے ہی ہم الیکشن کروا دیں، خواجہ آصف نے بڑا بیان جاری کر دیا 

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خود ہی […]

آزاد کشمیر میں گڈ گورننس؟ تجزیہ: امتیاز احمد اعوان

آزادکشمیر میں گڈگورننس کا قیام آزاد ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی ضرورت ہی نہیں بلکہ آزادکشمیر کے دفاع, کرنسی خارجہ امور سمیت دیگر اہم امور کی انجام دہی کے حوالے سے حکومت پاکستان کی آئینی, قانون, جمہوری اور اخلاقی ذمہ داری بھی ہے ۔آزادکشمیر […]

قومی اسمبلی کا اجلاس، حکومت پہلی مرتبہ کورم پورا کرنے میں ناکام

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت پہلی مرتبہ کورم پورا کرنے میں ناکام ہوگئی جس کے باعث حکومت صدر مملکت کی جانب سے گورنر کوہٹانے کی سمری مسترد کئے جانے کے خلاف تیار کی گئی مذمتی قرارداد پیش اورمنظور نہ کراسکی ، […]

میر جعفر کس کو کہتا ہوں؟ عمران خان نے آخر بھرے جلسے میں نام لے لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کومیں نے آصف زرداری سے آزاد کرانا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اوران کی بیٹی فوج کو بُرا بھلا اور شہبازشریف بوٹ […]

اداروں کی توہین کے الزامات کا جواب کب اور کہاں دوں گا؟ عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں کی توہین کے الزامات کا جواب کل جہلم جلسے میں دوں گا، نواز شریف، مریم نواز فوج پر حملے کرتے ہیں اور ہم پر الزام لگائے جا رہے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت […]

اکیلاعمران خان ساری پی ڈی ایم پر بھاری ہے، ن لیگی رہنما عمران خان کیساتھ آکھڑا ہوا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ( ن )کے منحرف ایم پی اے جلیل شرقپوری نے سابق وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ( ن) کے منحرف ایم پی اے جلیل شرقپوری نے امریکی سازش کے حوالے سے کہا کہ نواز شریف ،زرداری […]

یہ کام ہوا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی کو وارننگ

لاہو ر(پی این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو وارننگ دیتا ہوں دوسری جماعتوں کے قائدین کا احترام کریں، سابق وزیراعظم اپنے کارکنوں کو بدتمیزی پر اکساتے ہیں، ان کو جوتے پڑیں گے تو یہ ٹھیک ہو […]