پاکستانیوں کے ویزوں کے لیے سعودی اور متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں سے بات کی ہے، عمران خان کی یقین دہانی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی یقین رکھیں کہ ہم ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ویزوں کے دوبارہ کھولنے کے حوالے سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ […]

بڑے شہر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، 48ہزار موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے چالان

لاہور(آئی این پی)لاہور میں بغیر ماسک موٹرسائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ کے چالان جاری ہیں ،5دن میں ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر48ہزار گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کوچالان ٹکٹس جاری کئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں کوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی پر 12مقدمات درج کئے گئے اس […]

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا اور عید کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے رمضان المبارک کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عرب یونین برائے خلا باز اور سپیس سائنس کے سربراہ ابراہی الجروان نے گلف نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان المبارک کے چاند […]

لاہور میں ماسک نہ پہننے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے لاہور میں ماسک نہ پہننے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقوں اسلام پورہ، کریم پارک اور شاد باغ سے 30 افراد کو حراست […]

پی ٹی آئی کا راولاکوٹ میں پونچھ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاورشو، آزاد کشمیر میں تبدیلی کا سفر شروع ہو چکا ہے، بیرسٹر سلطان محمود کا اعلان

راولاکوٹ ( پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر پونچھ کا راولاکوٹ میں پونچھ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاورشو۔ہزاروں لوگوں کا سمندر صابر شہید اسٹیڈیم میں امڈ آیا۔اس موقع پرہزاروں لوگوں کے جم غفیر سے اپنے خطاب میں آزاد کشمیر […]

واٹس ایپ JIT اور واٹس ایپ گورننس کے بعد واٹس ایپ شوگر مافیا انصار عباسی کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) واٹس ایپ والی جے آئی ٹی اور حال ہی میں سامنے آنے والے پنجاب میں واٹس ایپ گورننس کے کیس کے بعد اب واٹس ایپ شوگر مافیا کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کا بھانڈا ایف آئی اے نے پھوڑا […]

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ٹھن گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک اور ممکنہ شکست کا خدشہ پیدا ہوگیا۔سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوارنے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے لیے مطلوبہ ارکان کی […]

بارشیں تھم نہ سکیں، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےمغربی اور بالائی اضلاع میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکان۔ تاہم شمال مغربی بلوچستان ،بالائی سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد، خطہ ٔ پوٹھوہار اورخیبر پختونخوا میں شام/ رات […]

ملک میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالاہے، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی اور کون کونسے علاقے متاثر ہوں گے؟ شہریوں کو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر گرج چمک کیساتھ بارش پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں متوقع۔ تیز ہواؤں کیساتھ شدید ژالہ باری اور آسمانی بجلی […]

کٹوں، مرغیوں سے معیشت بہتر بنانے والے بتائیں کہ عوام کا خون کب تک نچوڑنا ہے؟ سابق اتحادی بول پڑے

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر ملک پر مسلط ڈرامہ بھی فلاپ ہو گیا۔ غریب کی جھونپڑی میں غربت ناچ رہی ہے۔ چینی، گھی، دال، چکن نایاب چیزیں ہو گئیں۔ کٹوںاور مرغیوں سے معیشت بہتر بنانے کا […]

سینئر صحافی حامد میر نے چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد خوشی مناتے حکومتی وزرا کو پریشانی میں ڈال دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت لیا ہے،حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی نے اپوزیشن امیدواروں سید یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو شکست دے کر اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا ہے […]